مذہبی آزادی کی سالانہ رپورٹ کانگریس کو پیش، ایغور مسلم اقلیت کے خلاف جبر کے چینی رویے پراظہار تشویش

’’چین دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کو جنہیں وہ کمیونسٹ پارٹی کے نظریے کے خلاف سمجھتا ہے، گرفتار کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان میں بودھ، عیسائی، مسلم اور تاؤسٹ عبادت گاہوں کو تباہ کر نا اور عیسائیوں، مسلمانوں، تبتی بودھوں اور فیلن گانگ کے پیروکاروں کے لیے روزگار اور رہائش میں رکاوٹیں کھڑی کرنا شامل مزید پڑھیں

پوست کی کاشت کے خاتمے کے لیے طالبان سرگرم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکمرانوں نے پوست کی کاشت کو ختم کرنے کی مہم شروع کردی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ملک سے افیون اور ہیروئن کی پیداوار کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے ۔ بڑھتی ہوئی غربت کے اس زمانے میں بہت سے کسانوں کا روزگار بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈیپ ہرڈ ٹرائل: عدالتی جنگ میں کب کیا ہوا؟

کراچی —  ہالی وڈ اداکار جانی ڈیپ اور ان کی سابق اہلیہ و اداکارہ ایمبر ہرڈ کے درمیان جاری قانونی جنگ اب بالآخر ختم ہو گئی ہے۔ امریکی جیوری نے اداکار جانی ڈیپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ایمبر ہرڈ کو ڈیڑھ کروڑ ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث خشک ہوتے دریا، سندھ طاس معاہدہ اب بھی مؤثر ہے؟

اسلام آباد —  بھارت اور پاکستان نے حال ہی میں ہونے والے مستقل انڈس کمیشن کے اجلاس میں دریاؤں کے پانی کے مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔بھارت کے وفد کی قیادت بھارتی کمشنر برائے انڈس واٹر، اے کے پال جب کہ پاکستان کے وفد کی قیادت ان کے ہم منصب سید محمد مہر علی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس، صوبے میں نئے کیسز کیوں سامنے آ رہے ہیں؟

پشاور —  خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے۔ حکام نے افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک کم سن بچی کے پولیو سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دنیا بھر مزید پڑھیں

شہباز شریف کا دورہ ترکی، بنیادی مقصد پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانا ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکی کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب پاکستان کی معیشت انتہائی مشکل دور سے گز ررہی ہے۔ ملک میں غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں خاصی کمی آچکی ہے اور آئی ایم ایف کی جانب سے قرضہ ملنے میں بھی تاخیر مزید پڑھیں