برلن: جرمنی نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو متعدد راکٹ لانچرز، جدید ایئر ڈیفنس سسٹم اور ایک ایسا راڈار ٹریکر فراہم کرے گا، جو فوجی آرٹلری کا پتہ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق کئی دنوں کی بحث کے بعد جرمن چانسلر اولاف شولس نے اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 2 فلسطینی شہید
تل ابیب: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطین میں قابض اسرائیلی فورسز نے نہتے فلسطینوں پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ بیت الحلم میں احتجاج کر رہے تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ، مہنگائی کی بڑی لہر کا خدشہ
اسلام آباد — پاکستان میں حکومت نے سات دنوں میں دوسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے کا اضافہ کردیا ہے جس سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول کی قیمت 200 کا ہندسہ عبور کرگئی ہیں۔ نئے اضافے سے ملک میں شدید مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں
امریکہ: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات سے نمٹنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال
No media source currently available
تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ؛ ‘اصلاحات کے نام پر سزا صرف عوام کو نہیں ملنی چاہیے’
ویب ڈیسک — پاکستان میں پیٹرول کی قیمت تاریخ میں پہلی مرتبہ 200 روپے فی لیٹر سے زیادہ ہو گئی ہے۔ فیول کی قیمتوں میں دو ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کیے جانے پر جہاں مہنگائی کی نئی لہر کے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
منی ہائسٹ کوریا: چار کھرب لوٹنے کی منصوبہ بندی کی کہانی
ویب ڈیسک — مقبول اسپینش سیریز ‘منی ہائیسٹ’ کے پانچ کامیاب سیزن کے بعد اب ‘منی ہائسٹ: کوریا’ جلد آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم ‘نیٹ فلکس’ کی زینت بننے کے لیے تیار ہے۔ نیٹ فلکس نے جمعے کو ‘منی ہائیسٹ: کوریا- جوائنٹ اکنامک ایریا’ کا آفیشل ٹریلر جاری کیا ہے۔ سیریز 24 جون کو نیٹ مزید پڑھیں
بائیڈن کا کانگریس پر بندوق سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری کے لیے زور
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کےصدر جو بائیڈن نے کانگریس سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں پے درپے چونکا دینے والے فائرنگ کے واقعات کوسامنے رکھتے ہوئے بندوق کے تشدد کوروکنے کے لیے عام فہم اقدامات کی منظوری دے۔ جمعرات کو قوم ے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کانگریس پر زور مزید پڑھیں
امریکہ کو روس کے سائبر حملوں کا خطرہ
امریکہ کو روسی سائبر حملوں کو خطرہ یوکرین جنگ کے دوران کیا امریکہ پربڑا روسی سائبر حملہ ہوسکتا ہے؟ کیا امریکہ کسی ممکنہ بڑے روسی سائبر حملے سے نمٹنے کے لیےتیار ہے؟ Original Intro: ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں تناؤ بڑھنے پر روسی صدر امریکہ پر بڑے سائبر حملوں کا مزید پڑھیں
کیا ہیپاٹائٹس ماؤں سے بچوں میں منتقل ہو سکتا ہے؟
کیا ہیپاٹائٹس میں مبتلا ماؤں سے مرض بچوں میں منتقل ہو سکتا ہے؟ Original Intro: پاکستان کے صوبے پنجاب میں حاملہ خواتین کے ٹیسٹ میں ہیپاٹائٹس کے مرض کی تشخص ہوئی ہے۔ حاملہ خواتین کو اس مرض سے بچانے کے لیے کیا ضروری ہے؟ جانتے ہیں ثمن خان کی اس رپورٹ اور ڈاکٹر محمد عرفان مزید پڑھیں
بائیڈن کا کانگریس پر اسلحے سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری کے لیے زور
بائیڈن نے کہا کہ ” اگر ہم ہتھیاروں پر پابندی نہیں لگا سکتے، تو ہمیں ان کی خریداری کے لیے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 کر دینا چاہیے، اس کے علاوہ اسلحہ خریدنے والوں کے ماضی کی بھی سخت جانچ پڑتال ہونی چاہیے۔”