امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 19 بچے ہلاک ہوئے تھے۔ اس طرح کے واقعات سے نمٹنے کے لیے اسکولوں میں ایسی ٹیکنالوجی نصب کی جا رہی ہے جو پولیس کی مدد کر سکے گی۔ یہ ٹیکنالوجی کیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘اسٹیبلشمنٹ خود کو نیوٹرل کہتی ہے، لیکن عوام جانتی ہے کہ طاقت اسی کے پاس ہے’
ویب ڈیسک — تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ خود کو نیوٹرل کہتے ہیں، لیکن عوام جانتے ہیں کہ طاقت آپ کے پاس ہی ہے۔ جمعرات کو خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارتی وفد کا افغانستان کا دورہ، سفارتی خلا کو رابطہ کاری سے پر کرنے کی کوشش ہے: تجزیہ کار
واشنگٹن ڈی سی — بھارت کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ اس کے عہدیداروں نے طالبان اور افغانستان کے اندر انسانی امداد میں مصروف بین الاقوامی اداروں کے ساتھ بات چیت کے لیے کابل کا دورہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کے وفد نے طالبان انتظامیہ کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہوں گے بھی یا نہیں؟
اسلام آباد — پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ التوا کا شکار ہے جس کے سبب سیاسی کھینچا تانی تھم نہیں رہی ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے مستعفی اراکین کو طلب کیے جانے پر تحریک انصاف نے اپنے استعفوں کی تصدیق کے لیے پیش مزید پڑھیں
یمن میں متحارب فریق جنگ بندی میں دو ماہ کی توسیع پر آمادہ، بائیڈن کا خیر مقدم
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ یمن کے متحارب فریقوں نے مزید دو ماہ کے لیے ملک گیر سطح پر جنگ بندی کی تجدید پر اتفاق کیا ہے۔ اس پیش رفت نے ملک کے لیے امید کی کرن پیدا کی ہے جو آٹھ سال سے خانہ جنگی سے دوچار ہے، مزید پڑھیں
پوست کی کاشت کے خاتمے کے لیے طالبان سرگرم
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکمرانوں نے پوست کی کاشت کو ختم کرنے کی مہم شروع کردی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ملک سے افیون اور ہیروئن کی پیداوار کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے ۔ بڑھتی ہوئی غربت کے اس زمانے میں بہت سے کسانوں کا روزگار بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید پڑھیں
پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لٹر اضافہ، مہنگائی کی بڑی لہر کا خدشہ
اسلام آباد — پاکستان میں حکومت نے سات دنوں میں دوسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے کا اضافہ کردیا ہے جس سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول کی قیمت 200 کا ہندسہ عبور کرگئی ہیں۔ نئے اضافے سے ملک میں شدید مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی، شاندار تقریبات اور جیٹ طیاروں کا مسحورکُن مظاہرہ
ویب ڈیسک — ستّر برس قبل ملکہ الزبتھ دوم نے برطانوی شاہی خاندان کی جا نشینی کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، اس مناسبت سے پلاٹینم جوبلی کی چار روزہ تقریبات کے جشن کا برطانیہ میں جمعرات سے باضابطہ آغاز ہوچکا ہے۔ عمر رسیدہ ہونے کے باوجود ان کی باوقار مسکراہٹ اور شخصیت کا رعب و مزید پڑھیں
امریکہ کا روسی اشرافیہ کے خلاف مزید تعزیرات کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکی حکومت نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ وہ روسی اشرافیہ کی جانب سے، جن میں صدر ولادیمیر پوٹن بھی شامل ہیں، امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے اختیار کردہ حربوں سے آگاہ ہے اور اس کامؤثر توڑ تلاش کر رہی ہے۔ ایک بیان میں رقوم کو چھپانے اور منتقل کرنے مزید پڑھیں
مذہبی آزادی کی سالانہ رپورٹ کانگریس کو پیش، ایغور مسلم اقلیت کے خلاف جبر کے چینی رویے پراظہار تشویش
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے 2021 کی بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ امریکی کانگریس میں جمع کرا دی ہے، جس میں خاص طور پر چین کے سنکیانگ کے علاقے میں مسلم ایغور اور دیگر مذہبی اقلیتی گروہوں کی نسل کشی اور جبر کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں