اقوامِ متحدہ میں ترکی کا نام تبدیل: اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے ترکی کا نام تبدیل کرکے ترکیے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدھ کو ترک وزیرِ خارجہ میلود چاؤش اولو کی جانب سے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ایک مراسلہ موصول ہوا تھا جس میں جمہوریہ ترکی کا مزید پڑھیں

کارروائیاں نہ کرتے تو ایران 10 سال پہلے ایٹمی طاقت بن جاتا، سابق اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب: اسرائیل کے سابق چیف آف اسٹاف گاڈی آئزن کوٹ نے اعتراف کیا کہ اسرائیل ایران کو جوہری صلاحیتوں کے حصول سے روکنے کے لیے مختلف کارروائیاں کرتا رہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف اسرائیل کے تقریباً سبھی آپریشن خفیہ تھے، میرا خیال ہے کہ اگراسرائیل ایران کے خلاف کارروائیاں مزید پڑھیں

امدادی سامان اور ادویات لے کر بھارتی وفد کابل پہنچ گیا

کابل/ نئی دہلی: انڈیا کی جانب سے بڑے پیمانے پر کھانے پینے کا سامان اور ادویات افغانستان بھجوائی گئی ہیں۔ جمعرات کو انڈیا کی وزارت خارجہ کی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ اس کا ایک وفد آج کل کابل کے دورے پر ہے، جو ان انسانی امداد کے تحت ہونے والے اقدامات کا مزید پڑھیں

الہان عمر کا مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ کی مسلم رکن کانگریس الہان عمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھائیں گی،دیگر مسائل کی طرح اس مسئلہ پر بھی متحرک کردار کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی رکن کانگریس الہان عمر کے اعزاز میں نیویارک میں تقریب مزید پڑھیں

یاسین ملک کی سزا پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟

کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک عمر قید کی سزا کے بعد نئی دہلی کی تہاڑ جیل کے ایک خصوصی سیل میں قید ہیں جہاں ان کی 24 گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے۔ لیکن بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں یاسین ملک کی سزا کو کیسے دیکھا جا رہا ہے اور کشمیر کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست اوکلاہوما میں بدھ کے روز ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس کے مطابق اب تک چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق اوکلاہوما کے شہر ٹلسا کےمحکمۂ پولیس کے ڈپٹی چیف ایرک ڈالگلیش نے میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ مزید پڑھیں

امریکہ: اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ

امریکہ کی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں بدھ کو ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

’درست فیصلے نہ ہوئے تو فوج تباہ اور ملک تقسیم ہوگا‘؛ عمران خان کے بیان پر تنقید

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے حالیہ انٹرویو کے بعد حکومت میں شامل جماعتوں اور بعض مقامی ذرائع ابلاغ میں الزامات عائد کیے جا رہے ہیں کہ عمران خان اقتدار سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے تقسیم ہونے کی باتیں کرنے لگے ہیں۔ عمران خان کا انٹرویو مقامی ٹی مزید پڑھیں