میری ماں  اکثر مجھے قدیم زمانے کے چینی ہیرو یو فی کی کہانی سناتی تھیں، چینی صدر

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایک بار بچوں کے ساتھ یوم اطفال منایا۔ انہوں نے ذکر کیا کہ میری ماں  اکثر مجھے قدیم زمانے کے چینی ہیرو یو فی کی کہانی سناتی تھیں کہ کیسے یوفی کی ماں نے یو فی کی جلد  پر “ملک و قوم کے لئے خدمات ” مزید پڑھیں

جارحیت کا شکار معصوم بچوں کا عالمی دن 4 جون کومنایا جائے گا  

دنیا بھر میں جارحیت کا شکار معصوم بچوں کا عالمی دن 4 جون کومنایا جائے گا  اس دن کے منانے کا مقصد جسمانی و دماغی تشدد کا ہونیو الے اور بے گھر بچوں کی تکالیف کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے- اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں بچوں کے مزید پڑھیں

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں شرکت کیلئے قبائلی جرگہ کابل پہنچ گیا

کابل: حکومت، طالبان کے درمیان مذاکرات میں شرکت کیلئے قبائلی جرگہ کابل پہنچ گیا،ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق برسوں سے جاری تشدد اور تنازعات کو معاہدے کے ذریعے ختم کرنے کے لیے حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جاری مذاکرات میں ایک بڑا قبائلی جرگہ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے بحث کے بعد والدہ نے ‘ناخوش گوار واقعے’ کا خدشہ ظاہر کیا تھا: ایمان مزاری

اسلام آباد —  سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتاری سے قبل اُن کی والدہ کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ شدید بحث و مباحثہ ہو اتھا۔ والدہ نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ اب اُن کے ساتھ کوئی ‘ناخوشگوار’ واقعہ پیش آ مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان معاہدے کی کوششوں میں تیزی، 50 رُکنی جرگہ کابل پہنچ گیا

پشاور —  حکومتِ پاکستان اور کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان مستقل بنیادوں پر امن معاہدے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ فریقین کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان سے 50 قبائلی زعما پر مشتمل جرگہ بھی بدھ کو کابل پہنچ گیا ہے۔ افغانستان جانے والے جرگے میں مزید پڑھیں

چین اور بھارت فوجی کمانڈرز کے مذاکرات پر متفق، کیا تعلقات معمول پر آ سکتے ہیں؟

نئی دہلی —  بھارت اور چین کے درمیان منگل کو ’ورکنگ میکینزم فار کنسل ٹیشن اینڈ کو آرڈینیشن‘ (ڈبلیو ایم سی سی) کے 24 ویں دور کا ورچوئل اجلاس ہوا اور لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد دونوں ممالک کی وزارتِ خارجہ مزید پڑھیں