امریکہ: اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ

امریکہ کی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں بدھ کو ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

وہ 10 گانے جو بھارتی گلوکار کے کے کی پہچان بنے

کراچی —  بالی وڈ کے معروف پلے بیک سنگر کرشنا کمار کناتھ( کے کے) نے ، جن کی گزشتہ روز کانسرٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہلاکت ہوئی ہے، 25 سالہ کیرئیر میں کئی سپر ہٹ گانے گائے۔ وہ چھ مرتبہ فلم فئیر ایوارڈ کے لیے نامزد تو ہوئےالبتہ انہیں کامیابی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا عندیہ، کیا پنجاب میں نیا سیاسی بحران دستک دے رہا ہے؟

لاہور —  پاکستان کے صوبے پنجاب میں نئے گورنر کی تعیناتی کے بعد حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) صوبے میں سیاسی استحکام کے لیے پرامید ہے لیکن اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف نیا محاذ کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا مؤقف ہے کہ وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز کے پاس پنجاب میں حکمرانی مزید پڑھیں

روس ہائپرسونک نیوکلیئرمیزائل پر تجربات کر رہا ہے، انٹرفیکس نیوز ایجنسی

ویب ڈیسک —  روسی وزارت دفاع نے کہا ہےکہ روس کی جوہری افواج ماسکو کے شمال مشرق میں واقع صوبہ اوانوو میں ہائپر سونک زرکون میزائل کے تجربات کررہی ہیں۔ ساتھ ہی، روس کے دفاع سے منسلک ایک اعلیٰ اہلکار کے حوالے سے روس کی انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

جانی ڈیپ، ایمبر ہرڈ کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ جیت گئے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں بدھ کے روز ایک عدالتی جیوری نے اداکار جانی ڈیپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اداکارہ ایمبر ہرڈ کے ان کے خلاف جسمانی و جنسی تشدد کے دعوے بے بنیاد تھے اور یہ کہ وہ جانی ڈیپ کی ہتکِ عزت کا موجب بنی ہیں۔ جیوری مزید پڑھیں

 اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد قباء کی توسیع کا کام تیزی سے جاری 

مدینہ منورہ: مسجد قبا، جسے اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد بھی کہا جاتا ہے کی توسیع کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سعودی حکام کے مطابق مسجد قبا کی توسیع مکمل ہونے کے بعد یہاں 66 ہزار نمازیوں کی گنجایش ہوگی جب کہ اس کا کل رقبہ 50 ہزار اسکوائر میٹر ہو جائے گا، جو مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون بدھ کو منایا گیا 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون بدھ کو منایا گیا اس دن کے منانے کا مقصدبچوں کی بہتر تربیت میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میںسماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مقررین اتقریبات کا اہتمام کیا گیا۔اقوام متحدہ کے زیر مزید پڑھیں