ایک تازہ ترین سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت ملک کے اندر اسی سال عام انتخابات چاہتی ہے اور وہ پٹرول کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے سے متعلق مسلم لیگ نواز کی قیادت والی حکومت کے دلائل سے مطمئن نہیں ہے۔ اپسوس (IPSOS) کی طرف سے کیے گئے سروے میں جب لوگوں کے سامنے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پونے چودہ فیصد کے انٹرسٹ ریٹ کا عوام پر کیا اثر ہو گا؟
No media source currently available
دنیا بھر میں ماحولیات کے تحفظ کا عالمی دن 5 جون کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کے تحفظ کا عالمی دن 5 جون کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اورشجرکاری کے متعلق عوامی شعور پیدا کرنا ہے اس دن کے حوالے سے ملک بھر کے بڑے بڑے شہروںاور قصبات میں محکمہ ماحولیات اور سماجی مزید پڑھیں
دو لاکھ بچوں کو زبردستی روس لے جایا گیا، یوکرینی صدر
کیف: یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ماسکو دو لاکھ بچوں کو زبردستی اٹھا کر روس لے گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے بین الاقوامی یوم اطفال کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مجرمانہ پالیسی کا مقصد صرف لوگوں کو اغوا کرنا مزید پڑھیں
جرمنی یوکرین کو جدید راکٹ لانچرز اور دیگر اسلحہ دیگا
برلن: جرمنی نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو متعدد راکٹ لانچرز، جدید ایئر ڈیفنس سسٹم اور ایک ایسا راڈار ٹریکر فراہم کرے گا، جو فوجی آرٹلری کا پتہ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق کئی دنوں کی بحث کے بعد جرمن چانسلر اولاف شولس نے اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے، ویزہ سروس بحال کرے، افغان طالبان
کابل: طالبان حکومت نے بھارت پرکابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے اورویزہ سروس بحال کرنے پرزوردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے بیان میں کہا کہ بھارتی وفد کا دورہ افغانستان دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دورکا آغاز اورخوش آئند ہے۔ افغانستان کے قائم مقام وزیرخارجہ مزید پڑھیں
اسرائیلی نائب وزیراعظم کی بھارتی وزیراعظم مودی اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
نئی دہلی: بھارت اور اسرائیل نے اپنے دفاعی تعلقات کو مزیدوسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اسرائیل کے نائب وزیر اعظم بنجمن گانٹز نے نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مزید پڑھیں
ملکۂ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی کا جشن
ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی تاج پوشی کو 70 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ ملکہ کی پلاٹینم جوبلی کی چار روزہ تقریبات کا آغاز جمعرات سے ہوگیا ہے جو اتوار تک جاری رہیں گی۔ اس موقع پر ملکہ کے اعزاز میں خصوصی پریڈ منعقد کی گئی اور فلائی پاسٹ کا بھی مظاہرہ کیا گیا جس مزید پڑھیں
تین جون پلان: ہندوستان کی تقسیم جلد بازی میں کیوں ہوئی؟
ویب ڈیسک — دوسری عالمی جنگ ختم ہونے کے ساتھ ہی برطانیہ نے ہندوستان سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ لیکن مؤرخین آج بھی اس سوال کا جواب تلاش کرنے میں مصروف ہیں کہ سلطنتِ برطانیہ نے اقتدار کی منتقلی اور دو نئے ملکوں – پاکستان اور ہندوستان – کے قیام کے اعلان میں اتنی مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 3 جون2022
No media source currently available