چٹاگانگ: بنگلہ دیش کی ایک کمپنی میں دھماکے سے 16 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے ضلع چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلہ دیش کی ایک مشترکہ کمپنی کے کنٹینر ڈپو میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کنٹینر ڈپو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اتوار کی صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر دیا ، شمالی کوریا کا رواں سال 2022 میں کیا گیا یہ اٹھارواں میزائل تجربہ ہے،جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے یہ بیلسٹک میزائل مشرقی سمندر سے فائر کیا مزید پڑھیں
مشکوک طیارہ صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل
واشنگٹن : امریکی شہر ڈیلاویئرمیں چھوٹا ہوائی جہاز صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل ہو گیا ہے،امریکی صدر اور اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاوس نے کہا کہ ایک چھوٹا پرائیویٹ طیارہ غلطی سے امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کے قریب ممنوعہ فضائی مزید پڑھیں
امریکا: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 11 زخمی
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں لوگوں کے مجمع پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی رات کو پیش آیا جس میں 2 مرد اور ایک خاتون ہلاک ہو گئیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس مزید پڑھیں
چین کی ہنگامی امدادی ادویات کی پہلی کھیپ سری لنکا پہنچ گئی
کولمبو: چین کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنا پر فراہم کی جانیوالی ادویات کی ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ سری لنکا کے بندرانائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئی ہے۔ امداد حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے چینی سفیر چھی ژین ہونگ نے کہا کہ چین سری لنکا کو درپیش مشکلات اور چیلنجزسے مکمل مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 75سالہ تقریبات، مانچسٹر اور برمنگھم میں فلائٹ آپریشن متاثر
ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 75سالہ تقریبات کے موقع پر مانچسٹر اور برمنگھم ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا اور پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی پچھہتر سالہ تقریبات کے موقع پر ہوائی اڈوں پر مسافروں کا رش ہے، رش کے باعث برمنگھم اور مانچسٹر ائر مزید پڑھیں
مسجد اقصی پر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا
فلسطینی شہریوں نے نماز جمعہ کے بعد مسجد اقصی میں گنبد صخرہ ، مسجد کی چھت اور برہان الدین ایوبی کے منبر پر فلسطینی پرچم لہرائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی شہریوں کی طرف سے مسجد اقصی پر قومی پرچم لہرانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شائع کی گئیں جن میں نوجوانوں اور بچوں کو مزید پڑھیں
بھارتی وزیر خارجہ کی یورپی ممالک پر شدید تنقید
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یورپی ممالک کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کو اس سوچ سے باہر نکلنا ہوگا کہ یورپ کا مسئلہ ساری دنیا کا مسئلہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یورپی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
چین اور مشرقی تیمور کا باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے مشرقی تیمور کی وزیر برائے خارجہ امور وتعاون ادلجیزا میگنو سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ مفاد پر مبنی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ مشرقی تیمورکے دورہ کے دوران وانگ یی نے مشرقی تیمور کی آزادی کی 20 ویں سالگرہ مزید پڑھیں
‘جوائے لینڈ’ کو جیوری ایوارڈ ملنا پورے پاکستان کی کامیابی ہے: سرمد کھوسٹ
کراچی — اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ جوائے لینڈ کی کان فلم فیسٹویل میں نمائش اور جیوری ایوارڈ جیتنے سے پاکستانی سنیما کو بہت فائدہ ہو گا۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں سرمد کھوسٹ کا کہنا تھا کہ بطور پروڈیوسر ان کے لیے اس سے بڑا مزید پڑھیں