پشاور — خیبر پختونخوا کے مختلف پہاڑی علاقوں کے جنگلات میں رواں برس آگ لگنے کے واقعات تواتر سے پیش آ رہے ہیں۔ جنگلات میں آتش زدگی سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ بڑی تعداد میں درخت خاکستر ہوگئے ہیں۔ مقامی افراد گزشتہ سال کے نسبت رواں برس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 6 جون 2022
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-06-06
ID3
ویو 360 | کیا حکومت کے پاس بڑھتی مہنگائی کا کوئی حل ہے؟ | پیر، 6 جون 2022 کا پروگرام
No media source currently available
ع مطابق | ‘بچل کی بیٹی بڑی آوارہ ہے ، بستہ لے کر جاتی ہے’ حمیرا بچل کی کہانی | 6 جون، 2022
No media source currently available
پاکستان کی صورت حال سری لنکا جیسی کیوں نہیں ہوگی؟
No media source currently available
ہندوحکومت جنونیوں کواسلام کی توہین سے روکے، طالبان
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارتی حکمران جماعت کی رہنما اوپرشرما کی گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوحکومت اپنی حد میں رہے اور ان گستاخوں کو لگام دے ورنہ امارت اسلامی افغانستان کے سرفروش ان کا قلعہ قمع کرنے تیار بیٹھے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان مزید پڑھیں
فرانس کی روس کی بجائے امارات سے تیل خریدنے میں اظہار دلچسپی، بات چیت جاری
فرانس روس سے درآمدکی جانے والی توانائی کے متبادل ذرائع تلاش کررہا ہے اور اس مقصد کے لیے وہ متحدہ عرب امارات سے پِٹرولیم مصنوعات خرید کرنے کے بارے میں بات چیت کررہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیرخزانہ برونولی مائیر نے ایک بیان میں کہا کہ توانائی کے شعبے میں خودمختاری میں اضافے کے مزید پڑھیں
ایک اور ایرانی جوہری سائنسدان کی پر اسرار موت
ایران کے ایک جوہری سائنسدان پر اسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔ میزائل اور ڈرون سائنسدان ایوب انتظاری کی مشتبہ موت کے بعد ایرانی میڈیا نے صوبہ اصفہان میں نطنز کی تنصیب میں پراسرار حالات میں ایک اور ایرانی سائنسدان کی موت کا انکشاف کیا۔ اگرچہ ایران کے سرکاری ذرائع نے جوہری سائنسدان کی موت مزید پڑھیں
سرینگر : کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد مصدق عادل انتقال کر گئے
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد مصدق عادل پیر کو اپنے آبائی قصبے سوپور میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصدق عادل تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما تھے ۔ مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے اور وہ مقبوضہ جموں و مزید پڑھیں