بھارت کو مصنوعات کے بائیکاٹ کا خدشہ، ‘مودی حکومت نے بہت تاخیر کر دی’

نئی دہلی —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کے بعد ملک بھر میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تجزیہ کار اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ حالیہ تنازع کا اثر نئی دہلی کے مسلم ملکوں کے ساتھ تعلقات پر پڑ مزید پڑھیں

فرانس کی روس کی بجائے امارات سے تیل خریدنے میں اظہار دلچسپی، بات چیت جاری

فرانس روس سے درآمدکی جانے والی توانائی کے متبادل ذرائع تلاش کررہا ہے اور اس مقصد کے لیے وہ متحدہ عرب امارات سے پِٹرولیم مصنوعات خرید کرنے کے بارے میں بات چیت کررہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیرخزانہ برونولی مائیر نے ایک بیان میں کہا کہ توانائی کے شعبے میں خودمختاری میں اضافے کے مزید پڑھیں

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

اوٹاو ا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہاہے کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا ناقابل قبول ہے۔ اونٹاریو میں انتہاپسند حملے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔ مزید پڑھیں

پیغمبرِ اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس: عرب ممالک میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر مسلم ممالک کی جانب سے شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کی مذمت کی مزید پڑھیں

‘موسے والا جیسا کردوں گا’؛ سلمان خان اور والد سلیم خان کو قتل کی دھمکی

ویب ڈیسک —  بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو اتوار کو ایک نامعلوم شخص کی جانب سے ‘دھمکی آمیز خط’ موصول ہوا ہے جس پر لکھا تھا کہ "موسے والا جیسا کردوں گا۔” ممبئی پولیس کے مطابق سلیم خان کو ممبئی کے علاقے باندرا کے واکنگ ٹریک ‘باندرا مزید پڑھیں

بھارت میں گستاخی کے بعد ٹوئٹر پر الارسول الله يامودي ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

نئی دہلی: بھارتی ایجنڈا پارٹی کی انتہا پسندرکن نو پر شرما کے گستاخی پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی،  مودی سرکار نے گھبرا کر نوپر شرما کی رکنیت معطل کردی ہے، بھارتی وزیر اعظم نے گستاخی کے معاملے پر کارروائی کرنے کے بجائے معذرت کرنے سے بھی منہ موڑ لیا ہے۔ مزید پڑھیں

 چائنہ اسٹیٹ گرڈ کارپوریشن کاپاور گرڈ منصوبوں میں 500 ارب یوآن سے زیادہ کی سرمایہ کاری کا اعلان

چین کی اسٹیٹ گرڈ کارپوریشن نے رواں سال کے دوران پاور گرڈ منصوبوں میں 500 ارب یوآن(تقریبا 74 ارب 50 کروڑامریکی ڈالر)سے زیادہ اب تک کی بلند ترین سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے کوویڈ-19 کی وبا سے متاثرہ ملکی اقتصادی ترقی کی رفتارمستحکم ہوگی۔سٹیٹ گرڈ نے کہا کہ ان پٹ سے مزید پڑھیں

پولیس کی دعا زہرا کو بازیاب کرنے کی تصدیق، شوہر اور مبینہ سہولت کار زیرِ حراست

ویب ڈیسک —  کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کو پنجاب اور سندھ کی پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی میں پنجاب کے ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں سے بازیاب کرا لیا ہے۔ لڑکی کے والد نے بیٹی کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں