No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
صدر علوی نے نیب اور الیکشن ایکٹ ترامیمی بلز واپس بھجوا دیے
اسلام آباد — صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے حال ہی میں مںظور کیے جانے والے الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی بلز پر دستخط کے بجائے اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیے ہیں۔ صدرِ پاکستان کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
بی جے پی ترجمان کی مبینہ توہینِ اسلام پر کانپور میں ہنگامے، 40 افراد زخمی
نئی دہلی — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے مبینہ توہین اسلام کے خلاف کانپور میں پرتشدد ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کمشنر وجے سنگھ مینا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 75سالہ تقریبات، مانچسٹر اور برمنگھم میں فلائٹ آپریشن متاثر
ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 75سالہ تقریبات کے موقع پر مانچسٹر اور برمنگھم ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا اور پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی پچھہتر سالہ تقریبات کے موقع پر ہوائی اڈوں پر مسافروں کا رش ہے، رش کے باعث برمنگھم اور مانچسٹر ائر مزید پڑھیں
بی جے پی ترجمان کی مبینہ توہینِ اسلام پر کانپور میں ہنگامے، 40 افراد زخمی
نئی دہلی — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے مبینہ توہین اسلام کے خلاف کانپور میں پرتشدد ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کمشنر وجے سنگھ مینا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے مزید پڑھیں
طالبان کی بھارت کو دفاعی تعلقات کے لئے پیشگی شرائط
طالبان کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے کہا کہ انھیں انڈیا کے ساتھ دفاعی تعلقات بحال کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ پہلے دونوں حکومتوں کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے چاہییں۔ طالبان وزیر دفاع نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر دونوں حکومتوں مزید پڑھیں
صیہونی حکومت کے جوہری خفیہ پروگرام پرکوئی خاموش نہیں رہ سکتا: ایران
ایران نے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے خفیہ پروگرام کے بارے میں خاموش نہیں رہ سکتا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ٹوئٹر پر اپنے ذاتی صفحے میں لکھا کہ صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے خفیہ پروگرام کے بارے میں کوئی بھی خاموش مزید پڑھیں
چین کی ہائی نان ایئرلائنز کا شین ژین-وینکوور پروازیں بحال کرنے کا اعلان
چین کی ہائی نان ایئرلائنزملک کے جنوبی شہرشین ژین اور کینیڈاکے شہر وینکوورکے درمیان 9 جون سے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ ہائی نان ایئرلائنزکے مطابق بوئنگ 787 طیاروں کے ساتھ پروازیں ہفتے میں ایک بار رانڈ ٹرپ ہوں گی۔ وینکوور کے لیے پروازجمعرات کو شام 7 بج کر40 منٹ(بیجنگ وقت) پر روانہ مزید پڑھیں
چین میں بلٹ ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث ڈرائیور ہلاک، 8 افرادزخمی
چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کی کانٹی رونگ جیانگ میں ایک بلٹ ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث ٹرین کا ڈرائیور ہلاک اور 8 دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ چائنہ اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق حادثہ ہفتہ کے روز صبح تقریبا 10 بجکر 30 منٹ پر پیش آیا۔ کمپنی مزید پڑھیں
مودی مسلمانوں اور مساجد پر حملوں کی پشت پناہی، امریکی رپورٹ
واشنگٹن: امریکا نے بھارت میں اقلیتوں کی صورت حال پر ایک بار پھرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپوٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران بھارت میں اقلیتوں اوران کے مذہبی مقامات پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں