ڈنمارک میں 1.7 ارب ڈالرز ٹیکس فراڈ کرنے والے سنجے شاہ دبئی میں گرفتار

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں ٹیکس فراڈ کرنے والے سنجے شاہ کو پولیس نے دبئی میں گرفتار کرلیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ سنجے شاہ نے ڈنمارک میں 1.7 ارب ڈالرز کا ٹیکس فراڈ کیا، ان کی گرفتاری متحدہ عرب امارات اور ڈنمارک میں ملزمان حوالگی مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

کیلی فورنیا: امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کائونٹی سین برنارڈینو کائونٹی گرکرتباہ ہو اہے۔ طیارہ صحرائی علاقے میں گرا،حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ طیارہ مزید پڑھیں

چین کی جانب سے ادویات پر منبی ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ سری لنکا پہنچ گئی

کولمبو: چین کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنا پر فراہم کی جانیوالی ادویات کی ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ سری لنکا کے بندرانائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئی ہے۔ امداد حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے چینی سفیر چھی ژین ہونگ نے کہا کہ چین سری لنکا کو درپیش مشکلات اور چیلنجزسے مکمل مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ کی گرفتاری کی استدعا کر دی

ویب ڈیسک —  پاکستان میں وفاقی تفتیشی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 16 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کر دی ہے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کے معاملے میں ہفتے کو لاہور کی مزید پڑھیں

سعودی عرب: حج کے لیے غیرملکی عازمین کی آمد شروع

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں دو سال کی پابندیوں کے بعد غیرملکی عازمین حج کی آمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ ہفتے کو پہلی غیر ملکی پرواز مدینہ ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ دو برس سے حج کے لیے عازمین کو صرف سعودی عرب کی حدود تک محدود مزید پڑھیں

منی ہائسٹ کوریا: چالیس کھرب لوٹنے کی منصوبہ بندی کی کہانی

ویب ڈیسک —  مقبول اسپینش سیریز ‘منی ہائسٹ’ کے پانچ کامیاب سیزن کے بعد اب ‘منی ہائسٹ: کوریا’ جلد آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم ‘نیٹ فلکس’ کی زینت بننے کے لیے تیار ہے۔ نیٹ فلکس نے جمعے کو ‘منی ہائسٹ: کوریا- جوائنٹ اکنامک ایریا’ کا آفیشل ٹریلر جاری کیا ہے۔ سیریز 24 جون کو نیٹ مزید پڑھیں

یوکرین کی لڑائی کو 100دن ہو گئے: کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی جاری

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی بتا رہے ہیں کہ روسی افواج یوکرین کےتقریباً 20 فی صد علاقے پر قابض ہوچکی ہیں، اس لڑائی کو جمعےکو پورے 100 دن ہوگئے ہیں اور اب بھی کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ لگزمبرگ کے پارلیمان کے ورچوئل اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا گوادر کا دورہ، سی پیک کی رفتار سے غیر مطمئن

کوئٹہ —  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ساحلی شہر اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نقطہ آغاز گوادر میں جاری ترقیارتی منصوبوں کی رفتار کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر ایئرپورٹ کا منصوبہ چین کے صدر نے گرانٹ کے طور پر دیا تھا مگر مزید پڑھیں

’پیٹرولیم منصوعات میں مزید اضافے کا امکان موجود ہے’

کراچی —  کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ کا رہائشی نبیل اشرف کورنگی صنعتی ایریا میں تولیہ فیکٹری میں کام کرنے کے ساتھ ایک ایپ کے تحت موٹرسائیکل پر سواریاں بھی اٹھاتے ہیں۔ دو نوکریاں کرنے پر نبیل کو مجموعی طور پر بمشکل 35 سے 40 ہزار روپے ماہانہ بچ پاتے ہیں۔ لیکن حکومت کی جانب مزید پڑھیں