حج کے دوران بغیر اجازت ریاض الجنہ میں داخلے پر پابندی عائد

سعودی حکام نے حج کے دوران بغیر اجازت نامے کے ریاض الجنہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیزاور شدید رش سے بچنے کیلئے سعودی حکام نے یہ فیصلہ کیا۔ریاض الجنہ میں داخلے کو پیشگی اجازت نامے سے مشروط کیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور مزید پڑھیں

ہندوحکومت جنونیوں کواسلام کی توہین سے روکے، طالبان

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارتی حکمران جماعت کی رہنما اوپرشرما کی گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوحکومت اپنی حد میں رہے اور ان گستاخوں کو لگام دے ورنہ امارت اسلامی افغانستان کے سرفروش ان کا قلعہ قمع کرنے تیار بیٹھے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان مزید پڑھیں

ہمارا ملک دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں، فن لینڈ کا ترکی کو جواب

ہیلنسکی: فن لینڈ کے انٹیلی جنس چیف نے کہا ہے ان کا ملک مضبوطی سے بین الاقوامی دہشت گردی سے لڑ رہا ہے اور وہ غیر ملکی جنگجوئوں کو پناہ نہیں دیتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹے بلٹری نے اعلی سطح کے ترک سیاست دانوں کے ان الزامات کے جواب میں کہ فن لینڈ، ترکی میں مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر کے ضمنی الیکشن سر پر ہیں اور امریکا میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کے برابر ہو چکی ہے، ایسے میں امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا سوچ سکتا مزید پڑھیں

روس نے یوکرینی شہروں کی تباہی کے لیے اندھا دھند طاقت کا استعمال کیا، برطانیہ

ماسکو:ایک ایسے وقت میں جب ماسکو یوکرینی علاقے میں اپنی فوجی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے زور دے کر کہا ہے کہ روسی افواج یوکرین کے شہروں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے اندھا دھند طاقت کا استعمال کر رہی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے وزارت دفاع مزید پڑھیں

امریکہ: جمعہ سے اتوار کے درمیان فائرنگ کے 13 واقعات میں 17 افراد ہلاک 69 زخمی

گن وائلنس آرکائیو کے ڈیٹا بیس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ ہفتے 13 عوامی مقامات پر فائرنگ کے 13 بڑے واقعات میں 17 افراد ہلاک اور 69 زخمی ہوئے۔ ڈیٹا بیس میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس سال اب تک ملک بھر میں بڑے پیمانے کی فائرنگ کے 246 واقعات رونما ہو مزید پڑھیں

‘موسے والا جیسا کردوں گا’؛ سلمان خان اور ان کے والد کو قتل کی دھمکی

ویب ڈیسک —  بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو اتوار کو ایک نامعلوم شخص کی جانب سے ‘دھمکی آمیز خط’ موصول ہوا ہے جس پر لکھا تھا کہ "موسے والا جیسا کردوں گا۔” ممبئی پولیس کے مطابق سلیم خان کو ممبئی کے علاقے باندرا کے واکنگ ٹریک ‘باندرا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرا کا والدین سے ملنے سے انکار، شیلٹر ہوم منتقل

ویب ڈیسک —  سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کو شیلٹر ہوم منتقل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو ہدایت کی ہے کہ لڑکی کا میڈیکل کرایا جائے۔ کراچی پولیس نے بہاولنگر سے بازیاب کرائی گئی لڑکی دعا زہرا اور ان کے شوہر مزید پڑھیں

بھارت کو مصنوعات کے بائیکاٹ کا خدشہ، ‘مودی حکومت نے بہت تاخیر کر دی’

نئی دہلی —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کے بعد ملک بھر میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تجزیہ کار اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ حالیہ تنازع کا اثر نئی دہلی کے مسلم ملکوں کے ساتھ تعلقات پر پڑ مزید پڑھیں