سابق افغان صدر اور عہدیدار اپنے ساتھ ایک ملین ڈالر سے بھی کم لے گئے: رپورٹ

امریکی تفتیش کاروں کی ایک عبوری رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اور ان کے سینئر مشیروں کے کروڑوں امریکی ڈالروں سے لدے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ملک سے فرار ہونے کی کہانیاں بظاہر مبالغہ آرائی لگتی ہیں۔ صدر غنی اور ان کے قریبی ساتھی ایسے حالات میں ملک سے باہر نکلے تھے جب مزید پڑھیں

ریاست نیویارک میں نیم خود کاراسلحہ کی خریداری کے لیےعمرکی پابندی

ویب ڈیسک —  نیویارک ریاست نے اب یہ لازمی کر دیا ہے کہ نیم خود کار رائفل جیسے کہ AR-15 خریدنے والے کی عمر 21 سال سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ اس سے پہلے، ایک 18 سالہ نوجوان بھی اس طرح کی نیم خود کار رائفل خرید سکتا تھا۔ ڈیموکریٹک گورنر کیتھی ہوکل نے پیرکواس مزید پڑھیں

سعودی عرب ایک اہم پارٹنر ہے، وائٹ ہائوس

ریاض: وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن سعودی عرب کو علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر سمجھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فیصلہ کن کردار کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے 13 افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

ریاض: سعودی عرب نے 13 افراد اور 3 تنظیموں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ سعودی عرب نے دہشتگردوں کی مالی مدد کرنے والوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔ سعودی عرب نے جن افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ان میں سے 3 کا تعلق ایران کی پاسداران انقلاب سے ہے مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنون بڑھنے لگا, اگنی 5 میزائل کا تجربہ

انتہا پسند مودی سرکار پرجنگی جنون سرچڑھ کر بولنے لگا، وزارت دفاع نے اگنی 5 بلیسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے 4 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے اگنی سیریز کے چوتھے میزائل کا کام یاب تجربہ کرلیا ہے۔ بیان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

سعودی عرب حکومت کی جانب سے ملک میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت محنت و افرادی قوت نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق دوپہر 12 سے 3 بجے تک کھلے مقامات پرکام کرنے پر پابندی ہوگی۔ رپورٹس مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما کا متنازع بیان، کیا اسلامی دنیا اور بھارت کے رشتے متاثر ہو رہے ہیں؟

نئی دہلی —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر مسلم ملکوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ احتجاج کرنے والے ملکوں کی تعداد بتدریج بڑھتی جا رہی ہے۔ دریں اثنا ممبئی کی پولیس مزید پڑھیں