پیغمبرِ اسلامﷺ کیخلاف توہین آمیز ٹوٹس پرایک اور بی جے پی رہنما گرفتار

پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز ٹوٹس کے الزام میںبھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے ایک اور رہنما کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے ایک رہنما کو کانپور پولیس نے پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار کیا ہے، یہ گرفتاری بی جے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیہ  کے مطابق پاکستان کے لیے رقم کی منظوری عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے دی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم پاکستان میں بنیادی صحت کے نظام میں بہتری کے لیے خرچ ہو گی۔کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ مزید پڑھیں

سابق افغان صدر دس لاکھ ڈالر سےبھی کم اپنے ساتھ لے گئے تھے: رپورٹ

امریکی تفتیش کاروں کی ایک عبوری رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اور ان کے سینئر مشیروں کے کروڑوں امریکی ڈالروں سے لدے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ملک سے فرار ہونے کی کہانیاں بظاہر مبالغہ آرائی لگتی ہیں۔ صدر غنی اور ان کے قریبی ساتھی ایسے حالات میں ملک سے باہر نکلے تھے جب مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی مرتبہ تجرباتی دوا سے کینسر کے تمام مریض شفایاب

ویب ڈیسک —  تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ میں ایک تحقیق کے دوران کینسر کی تجرباتی دوا لینے والے تمام مریض شفایاب ہوگئے ہیں۔ یہ تحقیق نیویارک کے میمورئیل سلؤن کیٹرنگ کینسر سینٹر میں کی گئی۔ اس تحقیق کے دوران ریکٹل کینسر سے متاثر محض 18 افراد کو تجرباتی طور پر ڈوسٹرالیماب نامی ایک دوا مزید پڑھیں

تاجروں اور صنعت کاروں کی بجٹ کے لیے تجاویز، کیا حکومت عمل کر پائے گی؟

کراچی —  حکومتِ پاکستان دس جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت پینشن میں بھی اضافے کی تجویز ہے۔ یہ بجٹ ایسے موقع پر پیش کیا جا رہا ہے جب حکومت کو ادائیگیوں کے غیر معمولی بوجھ، بھاری مالی اور تجارتی مزید پڑھیں

‘گوادر کے نوجوانوں کو یونیورسٹی کے لیے بھی احتجاج کرنا پڑتا ہے’

کراچی —  ”یہاں کا نوجوان یونیورسٹی کے لیے بھی سڑکوں پر نکلتا ہے۔ اس کے لیے بھی ہمیں ایک پرامن مارچ کرنا پڑتا ہے کہ ہمیں ایک یونیورسٹی دے دو۔یہ حکومت کی ذمہ داری ہے، ان کی ترجیہات ہونی چاہیے، اس کے لیے کسی فرد کو سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں ہے کہ وہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پہلے ون ڈے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بدھ سے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز ہو رہا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ انتظامیہ نے میچ کے لیے تمام تیاری مکمل کر لی ہے جب مزید پڑھیں

سجاد علی کا 17 برس بعد نیا البم ‘آتش’ مداحوں کو بھا گیا 

ویب ڈیسک —  ‎​ پاکستان کے مشہور گلوکار سجاد علی نے 17 برس بعد اپنا نیا البم ‘آتش’ ریلیز کر دیا ہے۔ گلوکار کے چاہنے والے ان کے اس نئے البم سے خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔ سجاد علی نے منگل کو اپنا نیا البم ‘آتش’ یوٹیوب پر ریلیز کیا ہے جو چھ ٹریکس پر مزید پڑھیں