راولپنڈی: توہینِ مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد —  لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے انٹرنیٹ کے ذریعے توہین مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں افراد پر تمام الزامات ثابت ہوگئے ہیں اور ان کے لیپ ٹاپ سے توہین آمیز مواد بھی برآمد مزید پڑھیں

بی جے پی کے رہنماؤں کے متنازع بیانات، حکومت کی صورتِ حال سنبھالنے کی کوشش

نئی دہلی —  بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام سے متعلق مبینہ متنازع بیانات کے بعد مسلم ممالک کے شدید احتجاج اور باہمی تعلقات کے متاثر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر بی جے پی کی مرکزی حکومت صورتِ حال سنبھالنے کی کوشش مزید پڑھیں

ہر جگہ مہنگائی،دنیا کمزور ترقی کے طویل دور میں داخل ہو رہی ہے: عالمی بینک

عالمی بینک نے کہا ہے کہ دنیا "کمزور ترقی اور بلند افراط زر کے ایک طویل دور میں داخل ہو رہی ہے،”۔ یہ بیان ایسے میں آیا ہے جب ادارے نے 2022 کے لیے عالمی ترقی کی پیشن گوئی 1.2 فیصد پوائنٹس کی کمی سے 2.9 فیصد کر دی ہے۔ ورلڈ بینک نے جنوری میں مزید پڑھیں

دکانیں رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ، تاجروں کا انکار

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔ حکومت نے مالی سال 23-2022 کے لیے 800 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنےکی تجویز منظور حکومت کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

لوئزیانا: ٹرانس جینڈر خواتین کے ویمن اسپورٹس میں حصہ لینے پر پابندی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی دیگر قدامت پسند ریاستوں کی طرح لوئزیانا نے بھی خواجہ سرا لڑکیوں کی لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ قانون گزشتہ ماہ لوئزیانا کے ایوان نمائندگان نے منظور کیا تھا۔ ریاست کے گورنر جان بیل ایڈورڈز اگرچہ ڈیموکریٹ ہیں لیکن ایوانِ مزید پڑھیں

امریکہ: گلوبل میڈیا کی قیادت کیلیے نامزد امینڈا بینیٹ کی سینیٹ کمیٹی میں سماعت

ویب ڈیسک —  یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا ( یو ایس اے جی ایم) کی سربراہی کے لیے صدر بائیڈن کی طرف سے نامزد ایمنڈا بینٹ نے کانگریس سے توثیق کے لیے ہونے والی شہادت میں کہا ہے کہ وہ ایک ایسے وقت میں ایجنسی کی مقصدیت اور متوازن رپورٹنگ کے مشن کو آگے مزید پڑھیں