پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکشن ایکٹ اورنیب آرڈیننس کے ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

پاکستان کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو اپنے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے 1999 کے آرڈیننس میں مزید ترمیم کے دونوں بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیے ہیں۔ یہ دونوں بل صدرعارف علوی نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ اور اس کی کمیٹیوں میں ’’غور مزید پڑھیں

امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 فوجی ہلاک

کیلیفورنیا میں امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایم وی 22 بی اوسپرے طیارہ میکسیکو کی سرحد سے 35 کلو میٹر مزید پڑھیں

گزشتہ سال نومبر سے ہمارے کاروبار میں 15 گنا اضافہ ہوا، چینی کمپنی

چینی لاجسٹکس کمپنی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال نومبر سے اب تک ہمارے کاروبار میں 15 گنا اضافہ ہوا ہے، ہم نے پاکستان کے 75 فی صد علاقوں میں ڈیلیوری اسٹیشن قائم کیے ہیں،کمپنی سینکڑوں پاکستانی عملے کی خدمات حاصل کر رہی ہے- ان میں سے تقریباً 60 فی صد ڈیلیوری مین ہیں،مستقبل میں مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 123 ڈالر ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 123 ڈالر، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 124 ڈالر تک پہنچ گئی۔ عالمی بینک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں سال خام تیل کی قیمتوں میں 42 فیصد تک اضافہ ہو گا جس سے مزید پڑھیں

بھارت میں مزدورہیرا ملنے سے راتوں رات لکھ پتی بن گیا

بھوپال: بھارت میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے انتہائی غریب مزدور کو 5.7 قیراط کا ہیرا مل گیا جس کی قیمت لاکھوں میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کا غریب مزدور اپنے خاندان کی کفالت کے لیے دن رات محنت کرتا تھا تاہم اس مزدوری سے بمشکل ہی دو وقت کی روٹی مزید پڑھیں

الجزائر نے اسپین کیساتھ ہاہمی تعاون کا 20سال پرانامعاہدہ معطل کر دیا

الجزائر نے اسپین کے ساتھ20 سال پرانا باہمی تعاون کا دوطرفہ معاہدہ معطل کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطا بق یہ فیصلہ سپین کی جانب سے مارچ میں مراکش کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے مغربی صحارا تنازعہ میں غیر جانبداری کی اپنی دیرینہ پالیسی کو تبدیل کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔ الجزائر مزید پڑھیں

افغان صوبہ ہرات میں امریکی سرمایہ کاری سے 2 کار خانے قائم

افغانستان کے مقامی تاجروں کے تعاون سے مغربی صوبے ہرات کے ایک صنعتی پارک میں دو کارخانے قائم کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے صوبے کے چیمبر آف انڈسٹریز اینڈ مائنز کے چیئرمین کے حوالے سے بتایا کہ کپاس کی پروسیسنگ اور آکسیجن پیدا کرنے والی دو فیکٹریاں ہرات انڈسٹریل پارک میں مزید پڑھیں