گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کی شادی؛ تقریب خراب  کرنے پر سابق شوہر گرفتار 

ویب ڈیسک —  معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے تقریباً چھ برس بعد بالآخر اپنے بوائے فرینڈ سیم اصغری سے شادی کر لی ہے۔ لیکن تقریب میں پیش آنے والے ایک واقعے نے تقریب کی میڈیا کوریج کو مزید ڈرامائی بنا دیا ہے۔ جمعرات کو امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں گلوکارہ کی شادی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے جنگلات میں آتشزدگی: ‘آگ لگی بھی اور جان بوجھ کر لگائی بھی گئی’

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے جنگلات میں حالیہ دنوں میں پے درپے آگ لگنے کے واقعات میں انسانی جانوں کے زیاں کے علاوہ مالی نقصان بھی ہو رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت بھی آگ لگنے کی وجہ ہے، تاہم جان بوجھ کر بھی آگ لگائی جا رہی ہے مزید پڑھیں

چھ جنوری کو امریکی کانگریس پر حملے میں کب کیا ہوا، تحقیقاتی کمیٹی تفصیلات سامنے لانے کو تیار

ویب ڈیسک —  امریکی کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر 6 جنوری کے حملے کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی کبھی نہ دیکھی گئی ویڈیو، نئی آڈیو اور بہت سارے شواہد کے ساتھ نہ صرف اس دن پھوٹ پڑنے والے مہلک تشدد کی "خوفناک کہانی” دکھانے کی کوشش کرے گی بلکہ اس کہانی سے بھی مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں اسلحہ کنٹرول بل منظور

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان نمائندگان نے بدھ کے روز بفلو، نیو یارک اور یووالڈی، ٹیکساس میں حالیہ بڑے پیمانے پر فائرنگ کے تناظر میں ایک عمومی گن کنٹرول بل منظور کیا، جس کے تحت سیمی آٹومیٹک رائفل خریدنے کے لیے عمر کی حد بڑھ جائے گی اور گولیوں کے میگزین کی فروخت پر پابندی مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں اسلحہ کنٹرول بل منظور

بل زیادہ تر جماعتی وابستگی کے اعتبار سے 223-204 ووٹوں سے منظور ہوا، مگر اس کے قانون بننے کا تقریباً کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ سینیٹ میں ابھی تک  دماغی صحت کے پروگراموں کو بہتر بنانے، اسکولوں کی حفاظت کو تقویت دینے اور اسلحہ خریدنے والے کے  پس منظر کی جانچ میں اضافے کرنے سے مزید پڑھیں

مشرقی شہر سیویرودونیٹسک میں میدان جنگ پر ہے، یوکرین صدر

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ اسٹریٹیجک اعتبار سے اہم شہر سیویرودونیٹسک میں یوکرین کے فوجی روسی فوجیوں کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے مشکل ترین لڑائی لڑ رہے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے اپنے تازہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ ڈونباس خطے کی قسمت کا انحصار اس مزید پڑھیں