بھارت: ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 2 افراد ہلاک ‘7 زخمی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بجنور میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے کے نیتجے میں 2 افراد ہلاک اور7 زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی پولیس ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ روزبجنور ہریدوار شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے ساتھ مزید پڑھیں

کیپٹل ہل پر حملہ ‘کھلی بغاوت’ کے مترادف تھا: تحقیقاتی پینل

ویب ڈیسک —  امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والے پینل نے پہلی عوامی سماعت پر اُس روز پیش آنے والے واقعات سے متعلق ڈرامائی فوٹیجز اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے انٹرویوز کے متن جاری کر دیے ہیں۔ جمعرات کی شام کانگریس کی ہاؤس کمیٹی نے دو مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیانات پر احتجاج، مختلف علاقوں میں کرفیو

سرینگر —  بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر بھارتی کشمیر میں بھی احتجاج کا سلسلہ ہے۔ نقصِ امن کے خدشے کے پیشِ نظر حکام نے مختلف علاقوں میں کرفیو لگا دیا ہے۔ بھارتی کشمیر میں زیادہ کشیدگی مشرقی شہر بھدرواہ میں مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ: دفاع کے لیے 1523 ارب، ترقیاتی منصوبوں کے لیے 800 ارب روپے مختص

اسلام آباد —  پاکستان کی وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-2022 کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے جب کہ دفاع کے لیے 1523 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ کا کل حجم 9502 ارب روپے ہے جس میں قرضوں کی مزید پڑھیں

بھارت میں پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان پر احتجاج

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماؤں نوپور شرما اور نوین کمار کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں دیے گئے متنازع بیانات پر بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں جمعے کو بھی احتجاج کیا گیا ہے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے پلے کارڈ اور مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیانات: دہلی سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

نئی دہلی —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو رہنماؤں نوپور شرما اور نوین کمار کے متنازع بیانات کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور جمعے کی نماز کے بعد دار الحکومت دہلی سمیت متعدد ریاستوں میں مظاہرے کیے گئے ہیں جن میں دونوں رہنماوں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ: ‘ وزیرِ خزانہ کو اُونچا بولنا پڑا اور نہ ہی بجٹ کاپیاں پھاڑی گئیں’

اسلام آباد —  وہ افراد جو ہر سال بجٹ کی تقریر پریس یا مہمانوں کی لابی سے دیکھتے آۓ ہیں وہ جانتے ہیں کہ بجٹ اجلاس بہت سی وجوہات کی بنا پر ایک غیر معمولی اجلاس سمجھا جاتا ہے۔ اس دن حزب اختلاف بہت متحرک ہوتی ہے اور شور شرابے میں وزیرِ خزانہ کے لیے مزید پڑھیں

ترکی: طیب اردوان نے اگلے صدارتی انتخات میں امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعرات کو تصدیق کی کہ وہ اگلے سال دوبارہ انتخاب میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ 68 سالہ اردگان نے یہ اعلان ایجین کے ساحلی شہر ازمیر میں ایک تقریر کے دوران کیا، جہاں انہوں نے حزب اختلاف کی مرکزی جماعت کے رہنما کمال کولچدارولو کو چیلنج کیا مزید پڑھیں