بھارت میں نبی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرپولیس نے بدترین تشدد کیا۔ بھارتی شہرکان پور میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرانتہاپسند پولیس ٹوٹ پڑی۔ مسلمان نوجوانوں کوبدترین تشدد کا نشانہ بنایا اورمتعدد کوگرفتارکرلیا۔ سوشل میڈیا پروائرل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین میں سیلاب سے10 افراد ہلاک، 2 لاکھ 86 ہزار نقل مکانی کرنے پر مجبور
چین میں شدید بارشوں کے باعث بننے والے سیلاب سے 10 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ 86 ہزار افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چین کے صوبے ہونان میں شدید سیلاب کے نتیجے میں علاقے سےتین افراد لاپتہ ہیں جبکہ 2 ہزار 700 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں
مصر میں سات پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
قاہرہ: مصر میں قیدسات پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات کے صدام، ظہور اور کراچی کے اقبال، راحیل، پرویز، عاطف سمیت مزید ایک شخص کو مصر میں بحری جہاز سے منشیات برآمد ہونے پر 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ منشیات برآمد کے کیس میں ٹرائل کے مزید پڑھیں
مس مارول: ‘سپر ہیرو بننا آسان نہیں تھا’
No media source currently available
اقتصادی سروے 22-2021: فی کس آمدن میں اضافہ ہوا لیکن مہنگائی بھی بڑھی
اسلام آباد — پاکستان کا اقتصادی سروے 22-2021 جاری کر دیا گیا ہے جس میں سامنے آنے والے نکات کے مطابق پاکستان میں فی کس آمدن ہدف کے مقابلے میں زیادہ رہی جب کہ اوسط مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ ہوا۔اقتصادی سروے کی دستاویز کے مطابق ملک میں معاشی شرح نمو کا ہدف 4.8 مزید پڑھیں
عامر لیاقت حسین: شہرت اور تنازعات سے بھرپور سفر
ویب ڈیسک — پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان اور سیاست دان عامر لیاقت حسین جمعرات کو دنیا سے رخصت ہوگئے۔اُنہوں نے میڈیا اور سیاست میں اپنے کریئر کے دوران شہرت کا سفر تنازعات کے ساتھ طے کیا۔ وہ پانچ جولائی 1971 کو سیاست دان شیخ لیاقت حسین اور کالم نگار محمودہ سلطانہ کے گھر مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 9 جون 2022
No media source currently available
مہنگائى دوگنا ہو سکتی ہے، معاشی استحکام کے لیے 10 سال چاہیئں، شوکت ترین
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح موجودہ حکومت نے بجلی ،پیٹرولیم مصنوعات اورخوردنی تیل کی قیمتیں بڑھائى ہیں، اس سے مہنگائى کا نیا طوفان آئے گا۔ روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2202-09-06
ID3
کراچی یونیورسٹی کے تین بلوچ طالب علم ’لاپتا‘ ہو گئے
کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مکران ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کراچی یونیورسٹی کے تین طالب علم مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے ہیں۔ دو مختلف واقعات میں لاپتا ہونے والے طلبہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔ گمشدہ ہونے والے دو طلبہ گمشاد بلوچ اور دودا مزید پڑھیں