گزشتہ سال نومبر سے ہمارے کاروبار میں 15 گنا اضافہ ہوا، چینی کمپنی

چینی لاجسٹکس کمپنی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال نومبر سے اب تک ہمارے کاروبار میں 15 گنا اضافہ ہوا ہے، ہم نے پاکستان کے 75 فی صد علاقوں میں ڈیلیوری اسٹیشن قائم کیے ہیں،کمپنی سینکڑوں پاکستانی عملے کی خدمات حاصل کر رہی ہے- ان میں سے تقریباً 60 فی صد ڈیلیوری مین ہیں،مستقبل میں مزید پڑھیں

مس مارول: ‘سپر ہیرو بننا آسان نہیں تھا’

کامکس کی دنیا میں پہلی بار ایک پاکستانی نژاد مسلم لڑکی سپر ہیرو کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ امریکی ویب سیریز مس مارول بدھ سے ڈزنی پلس پر نشر کی جا رہی ہے۔ سیریز میں سپرہیرو کمالا خان کا مرکزی کردار ادا کیا ہے ایمان ویلانی نے جن کے بقول سپر ہیرو بننا آسان مزید پڑھیں

اسرائیل کا اقوام متحدہ کمیشن آف انکوائری کے ساتھ تعاون سے انکار

تل ابیب: غزہ پٹی پر2021میں اسرائیلی حملے کی انکوائری کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ ایک انسانی حقوق کونسل کی تازہ ترین رپورٹ پراسرائیل کی طرف سے غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ پٹی پر 2021میں اسرائیلی حملے کی انکوائری کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کے جج کے گھر کے قریب سےمسلح شخص گرفتار، اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک —  امریکی سپریم کورٹ کے قدامت پسند جج سمجھے جانے والے جسٹس بریٹ کیونو کی رہائش کے قریب ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مشتبہ شخص نے پولیس کے سامنے اقرار کیا ہے کہ وہ جج کو قتل کرنے کی نیت سے ان کے گھر کے قریب موجود تھا۔ ریاست کیلی مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ: ‘مسلم لیگ (ن) اہم وزارتیں پیپلزپارٹی کو نہیں دینا چاہتی’

لاہور —  پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کابینہ کی تشکیل میں حکمراں اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) میں اختلافات کی قیاس آرائیوں کے بعد وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز اور سابق صدر آصف علی زرداری نے حال ہی میں ملاقات کی تھی۔ فریقین نے معاملات حل ہونے کے مزید پڑھیں

سری لنکا: راجا پکسے خاندان ابھی اقتدار کے کھیل سے باہر نہیں ہوا

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے سابق وزیرِ اعظم مہندا راجا پکسے کو وزارتِ عظمیٰ کے منصب سے الگ ہوئے جمعرات کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے لیکن ملک پر 20 برس تک حکمرانی کرنے والا راجا پکسے خاندان ابھی اقتدار سے باہر نہیں ہوا۔ سری لنکا میں اقتدار پر گرفت رکھنے والے راجا مزید پڑھیں

امن مذاکرات: ‘ٹی ٹی پی کے مطالبات تسلیم کرنے میں قانونی پیچیدگیاں حائل ہیں’

اسلام آباد —  کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے حکومتِ پاکستان سے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے وفاق کے زیرِانتظام سابق قبائلی علاقوں(فاٹا) کی پرانی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔البتہ ماہرین کے خیال میں اس مطالبے کے پیچھے افغان طالبان کی سوچ زیادہ کارفرما ہو سکتی ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

‘دام’ سے ‘مس مارول’ تک؛ ‘کامیابیوں کے پیچھےبرسوں کی محنت ہے’

کراچی —  تھیٹر سے کریئر کا آغاز کرنے کے بعد پہلے ڈرامہ، پھر ڈیجیٹل اور اب فلم کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ نمرہ بچہ نے ہر پلیٹ فارم پر ہی طبع آزمائی کی ہے۔حال ہی میں وہ ایک پاکستانی فلم ‘کملی’ اور امریکی ویب سیریز ‘مس مارول’ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا مزید پڑھیں

رکنِ قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

ویب ڈیسک —  رکنِ قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ہیں۔ وہ سیاست کے ساتھ ساتھ مختلف ٹی وی چینلز پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتے رہے تھے۔ وائس آف امریکہ کے محمد ثاقب کے مطابق آغا خان اسپتال کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ عامر مزید پڑھیں