No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
اب مزید بھارت کا حصہ بن کر نہیں رہ سکتے، سکھ تنظیم کا اعلان
امریکا میں مقیم سکھوں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اب ہم مزید بھارت کا حصہ بن کر نہیں رہ سکتے۔ تنظیم نے بھارتی پنجاب کی آزادی کے لیے ریفرنڈم اور خالصتان کا نقشہ بھی جاری کردیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھس فار جسٹس کے مرکزی رہنما اور وکیل برائے انسانی حقوق گرپت مزید پڑھیں
بی جے پی کے رہنماؤں کے متنازع بیانات، حکومت کی صورتِ حال سنبھالنے کی کوشش
نئی دہلی — بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام سے متعلق مبینہ متنازع بیانات کے بعد مسلم ممالک کے شدید احتجاج اور باہمی تعلقات کے متاثر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر بی جے پی کی مرکزی حکومت صورتِ حال سنبھالنے کی کوشش مزید پڑھیں
توہین آمیز بیان سے پوری امت کی دل آزاری بھارت بے نقاب، برجیس طاہر
پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ ناعاقبت اندیش ملعون بی جے پی ترجمان کا آقائے دو جہاں حضور خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺ کے بارے میں توہین آمیز بیان سے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری اور ایک بار پھر سے دہشت گرد بھارت کا مکروہ- مزید پڑھیں
عالمی بینک یوکرین کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی اضافی فنڈنگ فراہم کرے گا
نیویارک: ورلڈ بینک نے یوکرین کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی اضافی مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک کے مطابق اس فنڈنگ سے یوکرائن حکومت سرکاری ملازمین اور سوشل ورکرز کو اجرت ادا کر سکتی ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ امدادی رقم ہے یا اسے قرضے مزید پڑھیں
لوئزیانا: ٹرانس جینڈر خواتین کی ویمن اسپورٹس میں حصہ لینے پر پابندی
یہ قانون گزشتہ ماہ لوئیزیانا کے ایوان نمائندگان نے منظور کیا تھا۔ ریاست کے گورنر جان بیل ایڈورڈز اگرچہ ڈیموکریٹ ہیں لیکن ایوان نمائندگان میں ری پبلکن پارٹی کی اکثریت ہے۔
پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات: القاعدہ کی بھارت میں خود کش حملوں کی دھمکی
ویب ڈیسک — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے مختلف شہروں میں خود کش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کی برِصغیر شاخ نے دھمکی مزید پڑھیں
توہین آمیز بیان سے پوری امت کی دل آزاری بھارت بے نقاب، برجیس طاہر
پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ ناعاقبت اندیش ملعون بی جے پی ترجمان کا آقائے دو جہاں حضور خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺ کے بارے میں توہین آمیز بیان سے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری اور ایک بار پھر سے دہشت گرد بھارت کا مکروہ- مزید پڑھیں
نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنے والی نور پور شرما مسلمانوں کے جذبہ ایمانی سے خوفزدہ ہو گئیں
نئی دہلی : بھارت نے نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنے والی بی جے پی کی انتہاپسند خاتون رہنما نوپور شرما کے خلاف کارروائی کے بجائے سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نوپور شرما کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس کی وجہ مزید پڑھیں
اشرف غنی فرار ہوتے کروڑوں نہیں صرف 10لاکھ ڈالر لے گئے ،امریکی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ
طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک رپورٹ میں اصل رقم کا انکشاف ہوگیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق جہاں افغان صدر مزید پڑھیں