سابق افغان صدر دس لاکھ ڈالر سےبھی کم اپنے ساتھ لے گئے: رپورٹ

امریکی تفتیش کاروں کی ایک عبوری رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اور ان کے سینئر مشیروں کے کروڑوں امریکی ڈالروں سے لدے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ملک سے فرار ہونے کی کہانیاں بظاہر مبالغہ آرائی لگتی ہیں۔ صدر غنی اور ان کے قریبی ساتھی ایسے حالات میں ملک سے باہر نکلے تھے جب مزید پڑھیں

ریاست نیویارک میں سیمی آٹو میٹک رائفل خریدنے کے لیے کم از کم عمر21 سال کر دی گئی

ویب ڈیسک —  نیویارک ریاست نے اب یہ لازمی کر دیا ہے کہ نیم خود کار رائفل جیسے کہ AR-15 خریدنے والے کی عمر 21 سال سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ اس سے پہلے، ایک 18 سالہ نوجوان بھی اس طرح کی نیم خود کار رائفل خرید سکتا تھا۔ ڈیموکریٹک گورنر کیتھی ہوکل نے پیرکواس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کمپنیوں کو دہشت گردی سے منسلک مواد نہ ہٹانے پر اربوں یورو جرمانہ دینا ہو گا

واشنگٹن ڈی سی —  دہشت گردی سے متعلق پوسٹ ہونے والا مواد کئی ملکوں میں تشویش کا باعث بن رہا ہے ۔ آزادی اظہار کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات میں مشکلات درپیش رہی ہیں ۔لیکن اب یورپی یونین کے ملکوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا کہ فیس مزید پڑھیں

توہین رسالت: راہول گاندھی نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ترجمان کے توہین رسالت ؐ  پر مبنی بیان پر  بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں راہول گاندھی نے کہا کہ اندرونی طور پر تقسیم کا شکار انڈیا بیرونی طور پر بھی کمزور ہوگا۔ بی جے پی مزید پڑھیں

بھارت میں پچھلے 8 سالوں سے مسلمانوں پر حملے ہو رہے ہیں، کسی اسلامی ملک نے احتجاج نہیں کیا، پروفیسر اپوروانند

حالیہ دنوں میں حکمراں بھارتی جماعت بی جے پی کے بعض رہنماؤں کی جانب سے ایسے بیانات سامنے آئے جن سے ناقدین کے مطابق صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند سے۔

شاتم رسول بھارتی لیڈروں کو کٹہرے میں لایا جائے‘ حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے بھارتی حکمران جماعت (بی جے پی) کے دو رہ نماوں کی طرف سے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شاتم رسول ہندو لیڈروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے رہ نما فتحی حماد نے ایک مزید پڑھیں

ممبئی‘ توہین رسالت ؐ کا بیان دینے والی بی جے پی ترجمان نوپور شرما کیخلاف مقدمہ درج

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کے خلاف ممبئی پولیس نے توہین رسالت ؐ  پر مبنی بیان دینے پر مقدمہ درج کرلیا ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پولیس انہیں طلب کرسکتی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق  رضا اکیڈمی ممبئی ونگ کے جوائنٹ سیکرٹری  مزید پڑھیں