واشنگٹن: گرمی کی شدت میں اضافے سے سپر پاور امریکا میں بھی بجلی بحران کا خد شہ پیدا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا، ٹیکساس، رکنساس اور ایری زونا سمیت کئی امریکی ریاستوں میں بجلی بندش کے خدشات پیدا ہوگئے۔ بجلی بحران کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر امریکی صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی وزیر دفاع کا سعودی طالبہ کے لئے خصوصی گرانٹ کااعلان
واشنگٹن: بیرون ملک زیرتعلیم سعودی خواتین کی کامیابیوں کے سلسلے میں ایک نئی سائنسی اورعلمی کامیابی الجوف یونیورسٹی کی ایک سعودی طالبہ کے حصے میں آئی ہے۔ یہ کامیابی امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کو ایک ریسرچ گرانٹ کی فراہمی ہے۔ امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کو یہ گرانٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب ایک اہم پارٹنر ہے، وائٹ ہائوس
ریاض: وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن سعودی عرب کو علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر سمجھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فیصلہ کن کردار کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں
گستاخانہ بیان: نوپور شرما کے خلاف پہلے ہی ایف آئی آر درج
ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے گستاخانہ بیان پر معطل کی جانے والی ترجمان نوپور شرما کو ممبئی پولیس نے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کے کمشنر سنجے پانڈے نے کہا کہ بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کو توہین آمیز بیان کے الزام میں مزید پڑھیں
افغان طالبان سے روابط: بھارت کابل میں سفارت خانہ کھول رہا ہے؟
نئی دہلی — بھارت کے اعلٰی سطحی وفد نے چند روز قبل افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں کہ بھارت بہت جلد کابل میں اپنا بند سفارت خانہ دوبارہ کھولنے والا ہے۔ بھارت یا افغانستان میں طالبان حکومت نے مزید پڑھیں
وفاقی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال، کاروباری مراکز جلد بند کرنے پر اتفاق نہ ہو سکا
اسلام آباد — پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت نے منصوبہ پیش کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کی وجہ سے حکومت میں شامل جماعتوں کو شدید تنقید کا مزید پڑھیں
نوپور شرما کے متنازع بیان پر بالی وڈ میں بھی ردِعمل: ‘جبراً معافی دل سے نہیں ہوتی’
ویب ڈیسک — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نوپور شرما کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کے خلاف جہاں احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں بالی وڈ شخصیات کی جانب سے بھی ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ نوپور شرما نے 28 مئی کو ایک مقامی مزید پڑھیں
بی جے پی رہنما کا متنازع بیان، کیا اسلامی دنیا اور بھارت کے رشتے متاثر ہو رہے ہیں؟
نئی دہلی — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر مسلم ملکوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ احتجاج کرنے والے ملکوں کی تعداد بتدریج بڑھتی جا رہی ہے۔ دریں اثنا ممبئی کی پولیس مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-07-06
ID3
ریٹائرڈ آرمی افسران فوجی قیادت کی پالیسیوں پر تحفظات کا اظہار کیوں کر رہے ہیں؟
اسلام آباد — سابق فوجی افسران پر مشتمل تنظیم ویٹرنز آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس پر بعض سیاسی حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے جب کہ بعض حلقے ان کے مؤقف کی حمایت کر رہے ہیں۔ کئی مزید پڑھیں