امریکی سپریم کورٹ کے جج کے گھر کے قریب سےمسلح شخص گرفتار، اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

عدالتی دستاویز کے مطابق ملزم کالے رنگ کے کپڑے پہن کر بدھ کی صبح جسٹس کیونو کے گھر کے قریب بذریعہ ٹیکسی پہنچا۔ اس کے پاس ایک پستول، ایک چھری، ہاتھ پاؤں باندھنے کے لیے پلاسٹک کی ہتھکڑی، مرچوں والا اسپرے، ٹیپ اور دیگر اشیا موجود تھیں۔

پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات: القاعدہ کی بھارت میں خود کش حملوں کی دھمکی

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے مختلف شہروں میں خود کش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کی برِصغیر شاخ نے دھمکی مزید پڑھیں

ایران میں ایک خاتون سمیت 12 قیدیوں کو اجتماعی پھانسی دے دی گئی

ویب ڈیسک —  ایران نے ملک کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ایک جیل میں 12 قیدیوں کو اجتماعی پھانسی دی ہے۔ ایک این جی او نے منگل کے روز یہ بات ایسے وقت میں بتائی جب اسلامی جمہوریہ میں پھانسیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ناروے میں قائم مزید پڑھیں

معاشی عدم استحکام کے جلد ختم ہونے کا امکان نہیں، ماہرین

واشنگٹن ڈی سی —  ایسے میں جب کہ دنیا ابھی تک کووڈ کی وبا کے اثرات سے پوری طرح نکلنے بھی نہیں پائی تھی کہ یوکرین پر روسی حملے اور توانائی کے بحران اورمستقبل قریب میں غذائی اجناس کی امکانی قلت کے بحران نے عالمی معیشت کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مزید پڑھیں

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا درست نہیں، اقوام متحدہ کا گستاخانہ بیانات پر ردعمل

اقوام متحدہ نے بھارت میں بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مذاہب کے لیے احترام اور رواداری رکھنا بہت ضروری ہے۔ کسی کی دل آزاری اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا درست نہیں ہے ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

سوڈان میں لڑکے کا قتل، گائے کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

خرطوم: جنوبی سوڈانی حکام نے ایک 12 سالہ لڑکے کے قتل کے الزام میں ایک گائے اور اس کے مالک کو گرفتار کرنے کادعوی کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی سوڈان میں کسی گائے کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کرنے کا یہ انوکھا واقعہ ہے تاہم اسی ملک میں ایک ماہ قبل ایک مینڈھے مزید پڑھیں

ایران، ٹرین کا حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 50 زخمی

ایران میں خطرناک ٹرین حادثے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہو گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق 15 شہریوں کی حالت تشویشناک ہے، ٹرین مشہد سے یزد جارہی تھی جب پٹڑی سے اتر کر کرین سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ رپورٹس کے مطابق تین مزید پڑھیں

اب مزید بھارت کا حصہ بن کر نہیں رہ سکتے، سکھ  تنظیم کا اعلان

امریکا میں مقیم سکھوں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اب ہم مزید بھارت کا حصہ بن کر نہیں رہ سکتے۔ تنظیم نے بھارتی پنجاب کی آزادی کے لیے ریفرنڈم اور خالصتان کا نقشہ بھی جاری کردیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق  سکھس فار جسٹس کے مرکزی رہنما اور وکیل برائے انسانی حقوق گرپت مزید پڑھیں

دعا زہرا کیس: سندھ ہائی کورٹ نے لڑکی کو اپنی مرضی سے فیصلے کی اجازت دے دی

کراچی —  سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کیس کا تحریری فیصلہ سناتے ہوئے لڑکی کو اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کی اجازت دے دی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے اور بعد ازاں پنجاب کے نوجوان سے شادی کرنے والی دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق مزید پڑھیں