سیاستدانوں اور ماہرین بجٹ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد —  پاکستان کے سالانہ بجٹ برائے 2022-23 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس بجٹ پر مختلف طبقوں کی طرف سے ملا جلا ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومتی ارکان اسے مشکل حالات میں اپنی کامیابی قرار دے رہے ہیں جب کہ اپوزیشن ارکان اسے عوام پر ظلم کہہ رہے ہیں۔ تاجروں کی مزید پڑھیں

فلسطین کے مجاہدوں اور شہیدوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حماس

حماس موومنٹ نے فلسطین کی آزادی پر فدا ہونےوالے شہید ابو ایھور کو ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر فلسطین ی کا اعلان ہے کہ فلسطین میں قابضین کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ حماس ایسے تمام شہیدوں اور مجاہدوں کے ساتھ پوری طاقت سے کھڑی ہے جو مقدس مقامات اور سرزمین فلسطین مزید پڑھیں

مقبوضہ فلسطین: یہودی آباد کاروں نے گندم کی تیار فصل نذر آتش کردی

ناجائز یہودی آباد کاروں نے مقامی قصبے میں فلسطینیوں کی گندم کی تیار فصل کو آگ لگا کر جلا دیا ہے، فلسطینیوں کی گندم کو جلانے کا یہ واقعہ نابلوس شہر کے جنوب میں واقع قسرا نامی قصبے میں پیش آیا ہے۔ یہودی بستیوں کے انچارج غسان دغلس نے بھی اس افسوسناک واقعے کی تصدیق مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نوشہرہ کا  انڈین ملعونہ کی گستاخی کے خلاف شوبرا چوک میں احتجاجی مظاہرہ

 نوشہرہ: جماعت اسلامی نوشہرہ کا نبی آخرالزمان ﷺ کی شان میں انڈین ملعونہ کی گستاخی کے خلاف شوبرا چوک میں احتجاجی مظاہرہ مظاہرین کی قیادت ضلعی امیر رافت اللہ خان ، ، افتخار احمد خان ، جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ کے رہنما ،ناظم شعبہ امور کشمیر مولانا گوہر الرحمان اور سابق امیدورا برائے تحصیل ناظم مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: بی جے رہنماؤں کے متنازع بیانات پر احتجاج، مختلف علاقوں میں کرفیو

سرینگر —  بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر بھارتی کشمیر میں بھی احتجاج کا سلسلہ ہے۔ نقصِ امن کے خدشے کے پیشِ نظر حکام نے مختلف علاقوں میں کرفیو لگا دیا ہے۔ بھارتی کشمیر میں زیادہ کشیدگی مشرقی شہر بھدرواہ میں مزید پڑھیں

کیپٹل ہل پر حملہ ‘کھلی بغاوت’ کے مترادف تھا: تحقیقاتی پینل

کیپٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کانگریس کی کمیٹی کر رہی ہے۔ تحقیقاتی پینل کے چیئرمین بینی تھامسن کہتے ہیں یہ تحقیقات چھ جنوری کو پیش آنے والے واقعات اور ان کے محرکات کی حقیقت سامنے لائی ہیں۔

آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی تجویز شامل

ویب ڈیسک —  پاکستان کی وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل شام چار بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجٹ اور فنانس بل پیش کریں گے۔ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 95 کھرب روپے ہو گا جس میں سرکاری ملازمین کی مزید پڑھیں

لانگ مارچ: حماد اظہر، یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک —  لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریکِ انصاف کے ”حقیقی آزادی مارچ ” میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ان میں پارٹی کے مرکزی رہنما شفقت مزید پڑھیں