سرینگر،راولاکوٹ (اے پی پی،آن لائن) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں پیر کو ضلع پلوامہ میں مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے گڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستانی فلم دم مستم کی ٹیم امریکہ میں
عمران اشرف، امر خان، مومن ثاقب اور عدنان صدیقی فلم ’دم مستم‘ کی تشہیر کے لیے امریکہ پہنچے ہیں۔ فلم چار امریکی سینما گھروں میں پیش کی جا رہی ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔
برازیل : سیلاب کے باعث ہلاکتیں79ہوگئیں‘ 50سے زائد لاپتا
برازیل میں بارش اور سیلاب کے دوران تودے کے ملبے تلے دبے افراد کو تلا ش کیا جارہا ہے برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 79افراد ہلاک اور 50سے زائد لاپتaہو گئے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیل کی شمال مشرقی ریاست پیرنامبوکو میں سیکڑوں افراد اپنے گھر بار چھوڑنے مزید پڑھیں
نیپال: لاپتاطیارے کا ملبہ مل گیا‘ 22ہلاکتوں کی تصدیق
کٹھ منڈو: نیپالی فوج کی جانب سے تباہ ہونے والے طیارے کی جاری کردہ تصویر کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال کی فوج نے پہاڑوں میں لاپتا ہوجانے والے تارا ائر لائن کے طیارے کے ملبے کا پتالگا لیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں 22 افراد سوار تھے اور ان میں سے کسی مزید پڑھیں
برسلز میں یورپی یونین کا سالانہ اجلاس ‘ 27ارکان کی شرکت
برسلز : بلجیم کے دارالحکومت میں یورپی یونین کے 2 روزہ اجلاس میں رکن ممالک کے نمایندے شریک ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) برسلز میں یورپی یونین کا سالانہ اجلاس شروع ہوگیا،جس میں 27ارکان شریک ہیں۔ 2روزہ اجلاس میں یورپی یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں کے چھٹے مرحلے کی توثیق اور اس کے اثرات مزید پڑھیں
انڈونیشیا: کشتی ڈوبنے کے باعث 11افراد لاپتا ‘ 31کو بچالیا گیا
جکارتا: انڈونیشیا میں امدادی اہل کار ڈوبنے والی کشتی سے مسافر کو منتقل کررہے ہیں جکارتہ (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے ساحل پر ایندھن ختم ہونے کے بعد خراب موسم کے باعث کشتی ڈوب گئی،جس کے نتیجے میں اس میں سوار 11افراد لاپتا ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع مزید پڑھیں
بیت المقدس میں شدید جھڑپیں، 80 فلسطینی زخمی،60 گرفتار
اسرائیلی اہل کار بیت المقدس میں نوجوان کو گرفتار کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر آبادکاروں سے جھڑپ کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 80فلسطینی زخمی ہوگئے، جب کہ قابض فوج نے 60افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر کے روز صبح سویرے اسرائیلی مزید پڑھیں
کابل، خواتین کا طالبان حکومت کے خلاف احتجاج
کابل (آن لائن )افغان دارالحکومت کابل میں خواتین نے طالبان کی جانب سے عائد سخت پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاجی خواتین نے خوراک، روزگار اور انسانی حقوق کا مطالبہ کیا۔ گزشتہ سال اگست میں اقتدار میں آنے کے بعد سے طالبان نے خواتین کے خلاف سخت مزید پڑھیں
بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہی
سرینگر،راولاکوٹ (اے پی پی،آن لائن) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں پیر کو ضلع پلوامہ میں مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے گڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی مزید پڑھیں
ترکی ‘ سعادت پارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں اسلامی تحریکوں کا اجلاس
استنبول(صباح نیوز) ترکی کی سعادت پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی تحریکوں کے رہنمائوں کے اجلاس میں اسلامی دنیا کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی ۔ اس موقع پر کشمیر اورفلسطین جیسے دیرینہ مسائل کو بین الا قوامی سطح پر اجا گر نے پر اتفاق کیاگیا۔جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر مزید پڑھیں