کانگو: فوج اور باغیوں کی لڑائی کے باعث 72ہزار شہری دربدر

کانگو میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی کے باعث شہری اپنے بچوں کے ساتھ نقل مکانی کررہے ہیں کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) کانگو میں فوج اور باغی گروہ کے درمیان ایک ہفتے سے جاری لڑائی کے باعث 72ہزار سے زائد لوگ گھرچھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔کانگو کے مرکزی شہر گوما سے تقریباً 20 مزید پڑھیں

مصر: بس اور کار میں تصادم کے باعث 7افراد ہلاک

قاہرہ: مصر میں بس اور کار میں تصادم کے بعد امدادی ٹیمیں کارروائی کررہی ہیں قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) شمال مشرقی مصر میں بس اور کار کے تصادم کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثے کے دوران میں کار کے اندر موجود آکسیجن سلنڈر اور منی بس کا گیس سلنڈر پھٹ گیاتھا۔ مزید پڑھیں

شر پسند یہود کی کسانوں پر فائرنگ ، 15سالہ فلسطینی شہید

بیت لحم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 15سالہ زید غنیم کا جنازہ لے جایا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں یہودی آباد کاروں نے جنوب مشرقی علاقے شوفامیں کسانوں پر گولیاں برسادیں۔ عینی شاہد ین نے بتایا کہ واقعے میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل 6 پاکستانیوں کیلئے بعداز مرگ اعزاز

نیویارک: اقوام متحدہ کے ان 117 امن فوجیوں میں 6 پاکستانی بھی شامل ہیں جنہیں امن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جانب سے تمغہ جرات سے نوازا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان چھ پاکستانیوں میں طاہر اکرام، طاہر محمود، محمد نعیم، عادل جان اور محمد شفیق مسلح مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل 6 پاکستانیوں کیلئے بعداز مرگ اعزاز

نیویارک: اقوام متحدہ کے ان 117 امن فوجیوں میں 6 پاکستانی بھی شامل ہیں جنہیں امن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جانب سے تمغہ جرات سے نوازا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان چھ پاکستانیوں میں طاہر اکرام، طاہر محمود، محمد نعیم، عادل جان اور محمد شفیق مسلح مزید پڑھیں

 امریکی ریاست پنسلوانیا کے گھر میں دھماکہ ‘5 افراد ہلاک ‘2 زخمی

پنسلوانیا: امریکی ریاست پنسلوانیا کے ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک گھر میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ گھر میں لگنے والی آگ مزید پڑھیں

امریکہ میں جانوروں پر ظلم کرنے کے الزام میں خاتون گرفتار 

واشنگٹن: امریکا میں ایک خاتون کو جانوروں پر ظلم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلوریڈا پولیس ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ امریکی ریاست میسوری کی رہائشی ٹیسیا وائٹ نامی خاتون فلوریڈا میں اپنے پالتو کتوں کے ہمراہ گھومنے آئی، دوران سفر خاتون ایک ریسٹورینٹ میں کھانا مزید پڑھیں

بیوی ایک ہی کافی ہے، شیخ الازھر کے بیان سے مصر میں کھلبلی مچ گئی

قاہرہ: مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہاہے کہ ان کے اس بیان کے بعدکثرت ازواج کے بارے میں سوشل میڈیا پر بحث کا دروازہ کھل گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا کہ بیوی ایک کافی ہے، انہوں نے یہ بیان مزید پڑھیں

سعودی عرب کا کھجور کی برآمد میں دنیا بھر میں پہلا نمبر ، تجارتی حجم ایک ارب ریال سے زائد

ریاض: ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی ویب سائٹ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ سعودی عرب گذشتہ 2021 میں کھجورکی برآمدات میں قدر کے لحاظ سے (عالمی سطح پر)پہلے نمبر پر آگیا ہے، جہاں اسی دوران کھجوروں کی سعودی برآمدات کی قدر 1.215 ارب ریال تک جا پہنچی ہے۔ سعودی میڈیا کے مزید پڑھیں