لبنان: ڈاکٹروں نے معاشی بحران پر 2روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا

بیروت: لبنان میں ڈاکٹر مرکزی بینک کے باہر احتجاج کررہے ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں ڈاکٹروں نے معاشی بحران پر 2روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے نے دارالحکومت بیروت میں مرکزی بینک کے باہر ریلی نکالی،جس میں تیزی سے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے خلاف 2روزہ مزید پڑھیں

یمن: مچھلی بازار میں دھماکے سے 4افراد ہلاک‘ 30زخمی

یمن کے شہر عدن کی مچھلی مارکیٹ میں دھماکے کی شدت کے باعث گاڑی بُری طرح تباہ ہوگئی ہے عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے شہر عدن کے مچھلی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور 30زائد زخمی ہوگئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق بم کوڑے دان میں نصب کیا گیا تھا۔ بندرگاہی شہر مزید پڑھیں

کینیڈا: پولیس نے رائفل بردار شخص کو ہلاک کردیا

اوٹاوا: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص کی ہلاکت کے بعد پولیس نے جائے وقوع کو سیل کررکھا ہے اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی پولیس نے اسکول کے قریب رائفل لے کر گھومنے والے شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ واقعے کے فوراً بعد علاقے میں طلبہ کے لیے مزید پڑھیں

امریکی ریاست پنسلوانیا میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک

ہیرسبرگ: امریکی ریاست پنسلوانیا کے گھر میں آتشزدگی کے بعد امدادی کارروائی کی جارہی ہے ہیرسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوررے گھر کو اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں

جنین مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے جنین مہاجر کیمپ میں فلسطینی اسرائیلی فوج کی گاڑی پر پتھراؤ کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غرب اردن کے علاقے جنین کے مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیںہوئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی اہل کاروں نے صبح سویرے مہاجر کیمپ پر دھاوا بول کر مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں داخلی دہشت گردی کے بل اور اسلحے کی پالیسی پر بحث التوا کا شکار

امریکہ کے مختلف شہروں میں پے در پے اجتمائی فائرنگ کے واقعات کے بعد برسر اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی کی جانب پیش رفت میں اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب حزب اختلاف ری پبلیکن پارٹی نے سینیٹ میں اندرونی دہشت گردی کے متعلق متعارف مزید پڑھیں

لداخ، سڑک حادثے میں 7بھارتی فوجی ہلاک

لداخ (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ کوسڑک کے ایک حادثے میں کم از کم 7بھارتی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ علاقے کے خطے لداخ میں فوجیوں سے بھری گاڑی سڑک سے پھسل کر دریائے شیوک میں گر گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مزید پڑھیں

ایران نے خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر پکڑ لیے

ویب ڈسیک —  ایران کے نیم فوجی دستے پاسداران انقلاب نے جمعے کے روز خلیج فارس میں یونان کے دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا، جب کہ اس سے پہلے ایتھنز نے بحیرہ روم میں ایک ایرانی آئل ٹینکر کو پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پکڑنے میں امریکہ کی مدد کی تھی۔ مزید پڑھیں

70 سال سے تکبیر اولی کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرنے والے الشیخ عبدالوھاب چل بسے

مکہ مکرمہ :مسجد حرام میں نماز اورعبادت کی ادائی کا شرف کم کم مسلمانوں کو ملتا ہے مگر بعض ایسے خوش نصیب فرزندان توحید بھی ہیں جن کی پوری زندگی حرم مکی میں عبادت و ریاضت میں بسرہوتی ہے۔ ذرائع کے مطابق مکہ معظمہ کے الشیخ محمد بن عبد الوہاب آل الشیخ بھی انہی خوش مزید پڑھیں

دعائیں قبول نہ ہونے پر مندر میں مورتیاں توڑنے والا شخص گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں گوتم بدھ نگر پولیس نے گریٹر نوئیڈا کے سیکٹر 37 میں واقع ایک مندر میں مورتیوں کی توڑ پھوڑ کے الزام میں ایک 27 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک مقامی شہری نے مندر میں تین مورتیاں ٹوٹی ہوئی پائیں،پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کی شناخت ونود کمار مزید پڑھیں