امریکہ میں سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے سے ملک میں اسقاطِ حمل کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرنے کا اختیار ریاستوں کے پاس جا سکتا ہے۔ اگر امریکی سپریم کورٹ 1973 کے خواتین کے اسقاط حمل کے حق کو کالعدم قرار دیتی ہے تو کیا اس فیصلے کے اثرات دیگر ممالک پر بھی مرتب ہوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ناسا کی 45 برس پرانی خلائی گاڑی میں فنی خرابی
انسان کی زمین کو چھوڑ کر خلا میں نکلنے کی کوششیں اکثر تیکنیکی مسائل کا شکار رہی ہیں۔ اس وقت اسی قسم کی صورتِ حال کا سامنا ناسا کی 45 برس قبل خلا میں بھجوائی جانے والی اسپیس کرافٹ کو بھی ہے۔ تفصیلات جانیے عبدالعزیز خان کی اس رپورٹ میں۔
امریکہ نے چین سے ‘مقابلے’ میں آگے رہنے کے لیے حکمتِ عملی کا اعلان کر دیا
وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا کہ امریکہ چین کے گرد ‘اسٹرٹیجک ماحول’ کو تشکیل دینے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ بیجنگ دنیا کو ان عالمی اقدار سے دور نہ کرے جن کی بدولت گزشتہ 75 سالوں سے بین الاقوامی نظام کو بنانے میں مدد ملی۔
ال سلواڈور کی حکومت نے ہنگامی حالت میں توسیع کردی
سان سلواڈور(انٹرنیشنل ڈیسک) ال سلواڈور کی حکومت نے نافذ کردہ ہنگامی حالت میں توسیع کر دی ۔ خبررساں اداروںکے مطابق ملک بھر میں جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف جنگ جاری ہے۔ اس سے قبل مختلف گروہوں کے درمیان لڑائی شروع ہوئی تھی اور ایک ہی روز میں 62 کو قتل کر دیا گیا تھا۔ ہلاکتوں مزید پڑھیں
سعودی عرب : پرانی ٹیکسیوں پر پابندی‘ ڈرائیوروں کے لیے وردی لازم
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے موبائل ایپ ٹیکسی سروس سمیت عام ڈرائیوروں کے لیے وردی کو لازم قرار دینے کی منظوری دے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ٹیکسی اور ایپلی کیشن ٹیکسی سروس کو جدید بنانے کیے لیے تبدیلیاں لائی جارہی مزید پڑھیں
اسلحہ رکھنے کے قانون میں تبدیلی کی جائے‘ امریکی صدر کا مطالبہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قوانین کو سخت کرنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب چند روز قبل ہی ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کرتے ہوئے 19 طلبہ اور دو اساتذہ کو ہلاک کر دیا مزید پڑھیں
جنوبی کوریا : 24گھنٹے میں 18ہزار نئے کورونا کیس
سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18ہزار 816 نئے کیس سامنے آگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حالیہ نئے کیسوں کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 18لاکھ 36لاکھ 720 ہو گئی ہے۔ کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی مزید پڑھیں
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پر چم کے ساتھ مارچ پر حماس کا انتباہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے انتہا پسندوں کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی اجازت دینا اور 29مئی کو نام نہاد علم بردار ریلیوں کا اعلان کرنا سرخ لکیرعبور کرنے اور آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ اسرائیل کو اس طرح کے اشتعال مزید پڑھیں
دنیا کو سرمایہ کاری پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے‘ سری لنکا
کولمبو: سری لنکا کے وزیر ماحولیات نصیر احمد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو سرمایہ کاری پر آمادہ کرنے کی کوشش کرے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نئے وزیر ماحولیات نصیر احمد نے کہا کہ فوری طور پر سعودی عرب اور خلیج کے دیگر مزید پڑھیں
سوڈان: بحیرئہ احمر کی بندرگاہ پر آگ بھڑک اٹھی
خرطوم: سوڈان میں بحیرئہ احمر کی بندرگاہ کے قریب آتش زدگی کے بعد شعلے بلند ہورہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک ) سوڈان میں بحیرئہ احمر میں واقع بندرگاہ پر آگ بھڑک اٹھی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔ واقعہ بحیرہ احمر کی مزید پڑھیں