تائیوان کے ارد گرد فوجی مشقوں کا مقصد امریکہ کو خبردار کرنا تھا، چین

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ حالیہ دنوں میں چین نے تائیوان کے گرد و نواح میں فوجی مشقیں کی ہیں، جو، بقول اس کے، امریکہ کے ”گٹھ جوڑ ”کے خلاف ایک ”سنجیدہ انتباہ” ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے پیر کے دن اُس بیان پر مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کا اسرائیل کا دورہ، اقتصادی شراکت داری میں توسیع کی کوششیں

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور ترکی کے اعلیٰ سفارت کاروں نے بدھ کو کہا کہ انہیں توقع ہے ترک وزیر خارجہ کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے جاری کشیدگی ختم کرنے اور اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کی راہ ہموار ہو گی۔ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش مزید پڑھیں

بحرالکاہل کے 10 چھوٹے ملکوں کے ساتھ چین کی جامع معاہدے کی کوشیش، بعض رہنماوں کے خدشات

ویب ڈیسک —  چین بحرالکاہل کے دس چھوٹے ممالک کے ساتھ ایک ایسے جامع معاہدے کی توثیق چاہتا ہے جوسیکورٹی سے لے کر ماہی گیری تک تمام امور کا احاطہ کرتا ہو۔لیکن بعض رہنما وں نے خبردار کیا ہے کہ چین کی یہ کوشش خطے پر کنڑول کے لیے اس کی کایہ پلٹنے کی کاروائی مزید پڑھیں

افغانستان میں گیارہ لاکھ کمسن بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس سال افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً گیارہ لاکھ بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ہسپتالوں کے وارڈز بھوکے اور نحیف و نزار بچّوں سے بھر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ اوردیگرامدادی ایجنسیاں قحط کے شکار ملک میں ہنگامی مزید پڑھیں

کیا دوحہ بات چیت کے نتیجے میں پاکستان کوآئی ایم ایف سے ریلیف مل سکتا ہے؟

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ذرائع نے کہا ہے کہ ادارے اور پاکستانی حکام کے مابین دوحہ میں 18 سے 25 مئی تک ہونے والی با لمشافہ اور ورچوئل ملاقاتوں کے دوران فریقین نےمجوزہ اقدامات پر غور کیا جن کا مقصد پاکستان کے میکرواکنامک استحکام اور دیرپا افزائش کو فروغ دینا ہے۔ قطر میں منعقد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں 16سالہ فلسطینی شہید ، 9زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران جھڑپوں میں 16 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیث یامین کو سر میں گولی ماری گئی ،جس کے بعد وہ اسپتال میں دوران علاج جانبر نہ ہوسکا۔ جھڑپوں کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب مزید پڑھیں

افغانستان میں گیارہ لاکھ کمسن بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس سال افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً گیارہ لاکھ بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ہسپتالوں کے وارڈز بھوکے اور نحیف و نزار بچّوں سے بھر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ اوردیگرامدادی ایجنسیاں قحط کے شکار ملک میں ہنگامی مزید پڑھیں

بچوں اور اساتذہ کی ہلاکتوں کے باوجود امریکی قیادت گن کنڑول پر تقسیم

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں خوفناک ماس شوٹنگ کے دوران 19 بچوں اور 2 اساتذہ کی ہلاکت کے باوجود امریکی قائدین گن کنڑول پر متفق نہیں۔ صدر بائیڈن نے واقعہ پر گن لابی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا لیکن ریپبلکن رہنما بندوق رکھنے کو اب بھی بنیادی حق قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

چین کا کواڈ میکانزم کی سرگرمیوں کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار 

بیجنگ : چینی وزارت خا رجہ نے “کواڈ میکانزم” سمٹ میں چین سے متعلق چاپان کے غلط اظہار خیالات اور سرگرمیوں پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کیا اور احتجاج ریکارڈ کروایا اور اس حوالے سیسنگین خدشات کا اظہار کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی وزارت خارجہ کے ایشیائی امور مزید پڑھیں

موت کی سزا قبول ہے لیکن زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا، یاسین ملک

بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت نے موت کی سزا سنائی تو قبول کروں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔ حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں بھارتی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں