ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یوکرین میں روا رکھے گئے ”وحشیانہ طرز عمل کی بھاری ترین قیمت چکانی پڑے گی”۔ اپنے دورہ جاپان کے دوران خطاب کرتے ہوئے، بائیڈن نے اس بات کی نشاندہی کی کہ روس کے خلاف طویل مدتی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیوز بلیٹن 2021-23-05
ID3
آئی ایم ایف سے قرض کی کوشش؛ شرح سود میں ڈیڑھ فی صد اضافے کا اعلان
کراچی — پاکستان میں سیاسی بے یقینی اور مخدوش معاشی حالات میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی نئی قسط کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل قطر روانہ ہوگئے ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں وزیرِ خزانہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان مزید پڑھیں
نوشہرہ: توہینِ مذہب کے الزام میں نجی اسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
پشاور — خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب ضلع نوشہرہ میں پولیس نے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹر کو توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں سے ملزم کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پیرکو درج ہونے والے مقدمے میں نوشہرہ کی عدالت نے مزید تحقیقات کے لیے جسمانی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: ایک ہفتے کے دوران متعدد جنگلات میں کئی مقامات پر آگ بھڑکنے کے واقعات
پشاور — پاکستان میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ گرم موسم میں پہاڑی اور صحرائی علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی رونما ہو رہے ہیں۔ بلوچستان کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی شدید گرمی میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ چین سے ملحقہ پاکستان کے علاقے گلگت مزید پڑھیں
پاکستان میں شادی کرنا یا اسے ختم کرنا، دونوں مشکل ہیں، عائشہ ثاقب
No media source currently available
مسجد اقصیٰ کی حرمت کسی صورت پامال نہیں ہونے دینگے، حماس
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت( حماس )نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا خصوصی حق ہے اور وہ اس کی حرمت کو پامال نہیں ہونے دیں گے ،اس میں تلمودی رسومات کے قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی چاہے اس کی جتنی بھی قیمت ادا کرنا پڑے۔ حماس نے بیان میں کہا کہ نام مزید پڑھیں
کیمسٹری کی خاتون ٹیچر پیشہ ور بھکارن نکلی خاندان سمیت ملک بدر
کویت سٹی: کویت میں کیمسٹری کی خاتون ٹیچر کے پیشہ ور بھکارن نکلی ، خاندان سمیت ملک بدر کردیا گیا ہے ۔ کویت کے مقامی میڈیا کے مطابق کویت کے خفیہ محکمے کو اطلاع ملی تھی کہ معروف علاقے میں ایسی خاتون کو دیکھا گیا جو مشکوک قسم کا برقع پہننے بھیک مانگتی ہے۔محکمے کی مزید پڑھیں
پاکستان: کئی اشیا کی درآمد پر پابندی، معیشت پر فرق کیا پڑے گا؟
No media source currently available
گجرات: شادی کے تنازع پر اسپین سے آنے والی دو بہنیں قتل، بھائی سمیت چھ ملزمان گرفتار
اسلام آباد — پنجاب کے شہر گجرات میں رشتے کے تنازعے پر اسپین کی شہریت رکھنے والی پاکستانی نژاد دو بہنوں کے قتل کے الزام میں ان کے بھائی اور چچا سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) گجرات عطاء الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ مزید پڑھیں