دنیا بھر میں’’منکی پاکس‘‘ کے 50 کیسوں کی تصدیق ہوگئی‘ ڈبلیو ایچ او

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں منکی پاکس وائرس کے 50کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ کیس 11ممالک میں سامنے آئے ہیں جہاں عام طور پر اس وائرس کی تشخیص نہیں ہوتی۔ ان ممالک میں جرمنی، فرانس اور بلجیم بھی شامل ہو گئے ہیں ،جب کہ برطانیہ، مزید پڑھیں

یونان کا ترکی پرفضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے پرفضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ نکوس ڈینڈیاس کے حکم پر ایتھنز میں ترک سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ وزارت خارجہ کے بیان میں بتایا گیا کہ 2ترک طیارے مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے بائیڈن کے سرحدی منصوبے کو روک دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے صدر بائیڈن کے سرحدی منصوبے کو روک دیا،جس کے باعث ان کی انتظامیہ میکسیکو سے منسلک امریکی سرحد پر امیگریشن کے ضوابط کو منسوخ نہیں کرسکتی ۔ یہ فیصلہ امریکی ریاست لوزیانا کے ایک جج نے سنایا ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ احکامات کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ کی شام پر بمباری ، 3افراد جاں بحق

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے شام میں ایک بار پھر بمباری کردی،جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے اطراف میں ایران نواز ملیشیاؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ادھر اسدی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے اس کارروائی کا راستہ روکنے مزید پڑھیں

مغربی افرایقا میں ایک کروڑ 80لاکھ افراد بھوک کا شکار ، اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقا کے ساحل خطے میں ایک کروڑ 80لاکھ افراد کوآئندہ 3ماہ کے دوران خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔ عالمی ادارے کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق کچھ علاقوں کے لیے پہلے ہی راشن میں کٹوتی کی جا چکی ہے اور اگر بین مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ شروع

کینبرا: آسٹریلیا میں انتخابات کے دوران شہری ووٹ ڈال رہے ہیں کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں نئی پارلیمان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک کروڑ 70لاکھ آسٹریلوی شہری ایوان زیریں کی 151 اور سینیٹ کی 78 نشستوں کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

سوڈان: فوج کا مظاہرین پر تشدد‘ سیاسی رہنما گرفتار

خرطوم: سوڈان میں مظاہرین سیکورٹی فورسز کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈانی فوج نے احتجاج کے دوران مظاہرین پر تشدد کرکے سیاسی رہنما کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز جاری مظاہروں کے دوران خرطوم میں شہریوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا۔ اس دوران سیکورٹی فورسز نے ان مزید پڑھیں

جرمنی میں طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک‘ 40زخمی

برلن: جرمنی میں طوفان کے باعث ٹرک اور گاڑی الٹی پڑی ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوگئے۔ نارتھ رائن ویسٹ فیلیا ریاست میں واقع شہر پیڈربورن میں طوفان سے کئی لاکھوں یورو کا نقصان ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ: عالمی اقتصادم فورم کے اجلاس پر مظاہرین کا احتجاج

زیوریخ : سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم سے قبل شہری احتجاج کررہے ہیں زیورخ(انٹرنیشنل ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں آج سے شروع ہونے والے عالمی اقتصادم فورم کے سالانہ اجلاس سے قبل زیورخ میں شہریوں نے سخت احتجاج کیا۔ اس دوران شہریوں نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف نعرے بازی کی۔ پولیس کی جانب سے تشدد کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی شہید ، آباد کاروں نے بچے پر گاڑی چڑھادی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید لڑکے کا جنازہ لے جایا جارہا ہے‘ چھوٹی تصویر 17سالہ امجد فاید کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے بیان کے مطابق جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں