مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غرب اردن کے شہر جنین کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان داؤد زبیدی دم توڑ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق زبیدی کو 2روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا،جس کے بعد اسے علاج کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بفلو حملے کے متاثرین سے یکجہتی کے لیے صدر بائیڈن منگل کو بفلوجائیں گے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گترس نے بھی فائرنگ کے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو ان کے ایک ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ نسل پرستی اور پرتشدد انتہا پسندی کے اس گھناونے عمل میں دس افراد کی ہلاکت نے ہمیں ششدرکردیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حلقہ بندیاں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،او آئی سی
جدہ(صباح نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے جنرل سیکرٹریٹ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں اور کشمیر میں ازسر نو انتخابی حلقہ بندیوں، خطے کی جغرافیائی تبدیلی اور کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر شدید تشویش کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں او آئی سی کا کہنا مزید پڑھیں
چرچ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، مشتبہ شخص کوگرفتار
واشنگٹن : امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر لگونا ووڈ میں ایک شخص نے چرچ میں گھس کرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور5 زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
ایرانی فلم سازوں کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں
ویب ڈیسک — ایران کے معروف فلم ساز محمد رسولوف نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں متعدد فلم سازوں اور انڈسٹری کے دیگر افراد کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں جن میں سے بعض کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ محمد رسولوف نے اپنے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر فلم انڈسٹری سے وابستہ مزید پڑھیں
امریکہ کا پانچ تنظیموں کے نام دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے پانچ ایسے انتہا پسند گروہوں کے نام نکال دے گا جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اب وہ فعال نہیں ہیں۔ ان انتہا پسند گروہوں میں کئی ایسے بھی شامل ہیں جو کبھی بڑے مزید پڑھیں
کیا امریکہ میں بھی کرپشن ہوتی ہے؟
No media source currently available
فن لینڈ اور سوئیڈن نیٹو میں شمولیت کے امیدوار؛ ترکی کی تائید کیوں ضروری ہے؟
ویب ڈیسک — سوئیڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کے لیے رجوع کرنے کے اعلان کے بعد یورپ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہے البتہ روس نے نیٹو میں ممکنہ توسیع سے پہلے ہی اس کے نتائج سے خبردار کیا ہے جب کہ نیٹو کا رکن ترکی بھی مخالفت کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 16 مئی 2022
No media source currently available
بھارت میں ہیٹ ویو: بہت کچھ بدل گیا، موسم بھی، انسانی مزاج اور طرزِ زندگی بھی
نئی دہلی — یادش بخیر! وہ بھی کیا دن تھے۔ جب ہم گاؤں میں رہا کرتے تھے۔ مئی جون کی گرمی میں چھٹیوں کا پورا پورا دن تالابوں میں گزر جاتا۔ گھنٹوں تیرنا، اچھلنا اور کودنا۔ والدین آوازوں پر آوازیں لگاتے مگر ہم بچے کہاں سنتے۔ کئی گھنٹے کے بعد جب باہر نکلتے تو پانی مزید پڑھیں