اسرائیلی ہوائی اڈے پر خوف پھیلانے پر 9افراد گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں حکام نے بن گورین ہوائی اڈے پر 9 افراد کو خوف پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ہوائی اڈے کے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان بن گورین ائرپورٹ پر طیارہ حادثے کی تصاویر دکھا کر لوگوں کو ڈرارہے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کی حرکت کے مزید پڑھیں

چینی صدر دماغی مرض میں مبتلا ہوگئے‘ عالمی میڈیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ ایک دماغی مرض سیریبرل انیوریزم میں مبتلا ہوگئے۔ چینی صدر سے متعلق خبریں 2019 ء میں کورونا وبا کے دوران آنا شروع ہوئی تھیں ۔ اٹلی کے دورے میں صدر شی جن پنگ لنگڑا کر مزید پڑھیں

مصر میں طلاق کے بڑھتے رجحان پر حکام پریشان

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں طلاق کے بڑھتے رجحان نے حکام کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازہر کو عائلی قوانین میں ترامیم کی تجویزپیش کی ہے۔ صدر سیسی کا کہنا ہے کہ 20 سال میں طلاق کی شرح مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن کی سربراہ صدارتی کونسل سے ملاقات

یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ ارشاد علیمی اقوام متحدہ کے ایلچی ہنس گرنڈ برگ سے گفتگو کررہے ہیں عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہنس گرنڈ برگ نے یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں صدارتی کونسل کے سربراہ ارشاد علیمی سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملاقات کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی شام میں کارروائی ، 80کروڑ ڈالر امریکی امداد کا اعلان

دمشق: شام کے صوبے قنیطرہ میں اسرائیلی میزائل حملے کے دوران لگی آگ کو بجھایا جارہا ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے شام کے جنوبی صوبے قنیطرہ پر میزائل حملہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دیہی علاقے میں ہونے والے حملے میں حزب اللہ ملیشیا کے زیر استعمال ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔ شامی مزید پڑھیں

برطانیہ اور سوئیڈن کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

سوئیڈش وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن اور ان کے برطانوی ہم منصب بورس جانسن معاہدے پر دستخط کررہے ہیں اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ اور سوئیڈن نے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے،جس کے تحت سوئیڈن پر کسی بھی حملے کی صورت میں برطانیہ اس کا ساتھ دے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے مزید پڑھیں

سری لنکا کی معیشت 2روز میں ختم ہوجائے گی ، مرکزی بینک

کولمبو: سری لنکن دارالحکومت کی سڑکوں پر فوج کی بکتر بند گاڑیاں گشت کررہی ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ملک میں 2روز کے دوران سیاسی حالات مستحکم نہ ہوئے تو معیشت ختم ہوجائے گی ۔ مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا کہ نئی حکومت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی خاتون صحافی ہلاک

فلسطینی شہری اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی ہلاکت پر احتجاج کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین پناہ گزیں کیمپ پر کارروائی کی کوریج کرنے والی الجزیرہ کی خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان مہاجرین کا احتجاج: ‘نہ پاکستان اور نہ ہی عالمی برادری ہماری مدد کر رہی ہے’

اسلام آباد —  "میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ میں کبھی کابل سے دُور جا سکوں گی۔ تاہم طالبان کے آنے سے حالات نے کچھ ایسا پلٹا کھایا کہ ہم پہلے اپنے ہی ملک میں در بدر ہو گئے اور بعد میں جان بچانے کی غرض سے پاکستان کا رُخ کیا۔” یہ مزید پڑھیں

یوکرین تنازع ہمیشہ جاری نہیں رہے گا، لیکن فی الحال جنگ بندی کے کوئی آثار نہیں، گوتریس

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بدھ کے روز کہا ہےکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ یوکرین میں امن سمجھوتے کے فوری امکانات موجود نہیں ہیں، لیکن انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عالمی ادارہ امن کی کوششیں ترک نہیں کرے گا، اور یہ کہ ہم ہر مزید پڑھیں