اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں موجود تمام غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کی جائے گی جس کے بعد ‘ایلین کارڈ’ کے ذریعے غیر ملکیوں کو بینک اکاؤنٹ کھولنے، کاروبار شروع کرنے، سم کارڈ حاصل کرنے اور سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔ شیخ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عراق میں امریکی سفارت خانے اور فوجی تنصیبات پر راکٹ حملے
ویب ڈیسک — عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح سویرے عراقی دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے پر متعدد راکٹ داغنے کی کوشش کی گئی۔ حالیہ دنوں میں یہ امریکی فوج اور سفارتی تنصیبات پر حملوں کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ راکٹ سفارت خانے کی مزید پڑھیں
چین کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، پینٹاگون کا اظہارِ تشویش
ویب ڈیسک — چین کا خطے میں اثر و رسوخ اور اس کی ابھرتی ہوئی فوجی قوت اس سال امریکہ کے فوجی عہدیداروں کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ امریکہ کی انڈو پیسیفک کمان، امریکی محکمہ دفاع اور امریکہ کے انٹیلی جنس کے ادارے چین کی بڑھتی ہوئی فوجی قوت سے لے کر، ان کے مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکہ کا فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا، صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کا فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ اعلان جمعرات کی سہ پہر وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس سے قبل صدر بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس نے افغانستان سے مزید پڑھیں
اسرائیل نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نژاد امریکی کا گھر گرا دیا
ویب ڈیسک — اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز ایک فلسطینی نژاد امریکی کے گھر کو مسمار کردیا، جسے مئی میں ہونے والے ایک دہشت گرد حملے میں ایک اسرائیلی شہری کے قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔ امریکی سفارت خانے نے مذمت کرتے ہوئے اسے "یک طرفہ اقدام” قرار دیا ہے اور مزید پڑھیں
افغان حکومت اور طالبان کے ایران کی میزبانی میں مذاکرات، مسئلے کے پر امن حل پر زور
ویب ڈیسک — ایران کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں افغان حکومت کے وفد اور طالبان رہنماؤں میں ملاقات ہوئی ہے۔ فریقین میں یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب غیر ملکی افواج تیزی سے افغانستان سے انخلا میں مصروف ہیں اور اطلاعات کے مطابق طالبان کے جنگجو مزید پڑھیں
لاہور بم دھماکہ: ’را‘ کے ملوث ہونے کا پاکستان کا الزام بھارت نے مسترد کر دیا
نئی دہلی — بھارت کی وزارتِ خارجہ نے پاکستان کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ گزشتہ دنوں لاہور میں کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کے گھر کے باہر ہونے والے دھماکے میں بھارت ملوث تھا۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں
مصر میں امریکی سفارت خانے اور فوجی تنصیبات پر راکٹ حملے
ویب ڈیسک — عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح سویرے عراقی دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے پر متعدد راکٹ داغنے کی کوشش کی گئی۔ حالیہ دنوں میں یہ امریکی فوج اور سفارتی تنصیبات پر حملوں کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ راکٹ سفارت خانے کی مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ اعظم کی کابینہ میں تبدیلیاں: ’بی جے پی نے خطرات بھانپ لیے ہیں‘
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے صحت، آئی ٹی اور تیل کی وزارتوں کے لیے نئے وزیر مقرر کردیے ہیں۔ کابینہ میں بڑی تبدیلی سے قبل بدھ کو 12 وزیروں نے استعفی دیا تھا جس کے بعد 43 نئے وزرا نے حلف اٹھایا تھا۔ مزید پڑھیں
جمعرات، 8 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available