افغانستان میں امریکہ کا مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کا فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ اعلان جمعرات کی سہ پہر وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس سے قبل صدر بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس نے افغانستان سے مزید پڑھیں

کرونا وبا: پاکستان میں حالات اس قدر جلد معمول پر کیسے آ گئے؟

کراچی —  برطانیہ کے نامور جریدے ‘دی اکنامسٹ’ نے حال ہی میں کرونا وائرس کے بعد دوبارہ کامیابی سے معمولات زندگی بحال کرنے والے 50 ملکوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کو تیسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے نارملسی انڈیکس میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان میں نوے کی دہائی والی غلطی دہرا رہا ہے: پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ دو دہائیوں کی محنت اور کاوشوں کے بعد افغانستان کو عدم استحکام کی حالت میں چھوڑ کر کیوں جا رہا ہے یہ بات سمجھ سے بالا ہے۔ واشنگٹن کے انخلا کا عمل خطے اور مزید پڑھیں

فائزر کرونا ویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری حاصل کرنے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  دوا ساز کمپنی ‘فائزر’ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیار کی گئی اپنی ویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری حاصل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ دو خوراکیں لینے کے بعد ایک سال کے اندر اندر تیسری خوراک ڈرامائی انداز میں قوتِ مدافعت بڑھا سکتی ہے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر کے انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی زور آزمائی، کس کا پلڑا بھاری؟

کراچی —  پاکستان کے زیرِانتطام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات 25 جولائی کو ہو رہے ہیں جس میں پاکستان کی اہم سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی ہے۔ جب کہ حالیہ ہفتوں میں جلسے جلوسوں کے ذریعے انتخابی سرگرمیاں بھی زور پکڑ چکی ہیں۔ البتہ مبصرین کہتے ہیں کہ ماضی کے مزید پڑھیں

ہیٹی کے صدر کے قتل کے ایک دن بعد چار مبینہ حملہ آور پولیس مقابلے میں ہلاک

ویب ڈیسک —  ہیٹی کی پولیس کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک روز قبل قتل ہونے والے ملک کے صدر جووینل موئس پر حملے میں ملوث چار ملزمان کو مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے سربراہ لیون چارلس کا پورٹ او پرنس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

برہان وانی کی برسی، کیا بھارتی کشمیر میں مزاحمتی تحریک کمزور پڑ رہی ہے؟

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسند کمانڈر برہان وانی کی برسی پر جمعرات کو جزوی ہڑتال کی گئی جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مختلف جھڑپوں میں چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ برہان وانی کو جولائی مزید پڑھیں