ویب ڈیسک — امریکہ اور روس جمعے کے روز ایک اور سال کے لئے ترکی کے توسط سے شام کے شمال مغربی حصے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پردی جانے والی امداد جاری رکھنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر سرحد پار امدادی آپریشن جاری رکھنے سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر وفد بھیجنے کی او آئی سی کی تجویز پر نئی دہلی کا سخت ردِ عمل
نئی دہلی — بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل کی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی قرارداد کے مطابق بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں وفد بھیجنے کی تجویز پر سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات کو مزید پڑھیں
85 فی صد افغانستان ہمارے کنٹرول میں ہے؛ طالبان کا دعویٰ
ویب ڈیسک — طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کا 85 فی صد علاقہ ان کے کنٹرول میں ہے اور انہوں نے امریکہ سے افغان انتظامیہ پر حملے نہ کرنے کا کوئی وعدہ نہیں کیا تھا۔ روس کے دورے کے موقعے پر طالبان مذاکرات کار شہاب الدین دلاور نے دیگر طالبان رہنماؤں عبد اللطیف منصور مزید پڑھیں
جمعہ، 9 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
امریکہ افغانستان سے اپنی فورسز کی واپسی کو کس طرح دیکھ رہا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ افغانستان سے اپنے آخری فوجی دستے نکال رہا ہے اور صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ کا افغانستان میں فوجی مشن 31 اگست کو اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا، جس کے ساتھ ہی امریکہ کی تاریخ کی سب سے طویل جنگ بھی ختم ہو جائے گی۔ سن 2001 میں مزید پڑھیں
کرونا وبا: کیا ویکسین کے بعد بھی احتیاط ضروری ہے؟
No media source currently available
فلوریڈا میں سانپ پکڑنے کا مقابلہ
No media source currently available
بلنکن کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ، افغان امن عمل سے متعلق مشترکہ کوششوں پر اتفاق
ویب ڈیسک — پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں عہدے داروں نے افغان امن عمل میں مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، اس رابطہ میں افغان صدر اشرف غنی اور چیئرمین عبداللہ عبداللہ کے حالیہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 52 کارکن ہلاک، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی ایک فوڈ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ عہدے داروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈھاکہ کے قریب جوس بنانے والی فیکٹری کے اندر اب بھی بہت سے کارکن پھنسے ہوئے ہیں۔ فیکٹری میں آگ جمعرات مزید پڑھیں
فاطمہ جناح کی یاد میں خالد حمید کی باتیں
ID3