کرونا ویکسین کی تیسری خوراک، تجویز پر فائزر کمپنی اور امریکی حکام کی مشاورت

ویب ڈیسک —  دوا ساز کمپنی فائزر کے نمائندوں نے پیر کے روز امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے حکام سے کرونا ویکسین کی لوگوں کو اضافی تیسری خوراک لگانے کی اجازت لینے کے معاملے پر بات چیت کی۔ فائزر کمپنی کے مطابق اس کی تیار کردہ ویکسین کی دو خوراکوں کے دیے جانے مزید پڑھیں

امریکہ میں گرمی کی شدید لہر، جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران دو فائر فائٹرز ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کے مغربی علاقوں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جب کہ مختلف ریاستوں میں شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران ریاست اری زونا میں دو فائر فائٹرز طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست اری زونا میں ہفتے مزید پڑھیں

امریکہ کو طالبان کی پیش قدمی پر تشویش، القاعدہ و داعش کے ابھرنے کا بھی خدشہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے افغانستان کی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت افغان فورسز کے آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنے کا ہے۔ امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے اتوار کو ‘فاکس نیوز’ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں

بیک وقت کرونا کے دو ویرینٹس میں مبتلا خاتون کی ہلاکت، ماہرین کا ٹیسٹنگ میں اضافے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے جہاں دنیا بھر میں ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کیا جا رہا ہے وہیں وائرس کے تیزی سے پھیلنے والے ویرینٹس نے صورتِ حال کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اتوار کو بیلجیم کے محققین نے مزید پڑھیں

بھارت کی آبادی چین سے بھی زیادہ ہونے کا امکان، دوریاستوں میں ’دو بچے‘ پالیسی زیرِ غور

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ​ 2027تک بھارت کی آبادی چین سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔ اس وقت بھارت کی آبادی ایک ارب 30 کروڑ ہے اور آبادی کے اعتبار سے یہ چین کے بعد دوسرا بڑا ملک ہے۔ چین کی آبادی ایک ارب 40 کروڑ سے زائد مزید پڑھیں

طالبان کی غزنی شہر پر قبضے کی کوشش، مقامی فورسز سے جھڑپیں

کابل —  طالبان کے جنگجوؤں نے افغانستان کے وسطی شہر غزنی کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق جنگجو مقامی شہریوں کے گھروں میں داخل ہو گئے ہیں اور شہر میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق افغانستان کے شہر غزنی کی کونسل مزید پڑھیں

کرک مندر توڑ پھوڑ کیس، ‘وعدے’ پورے نہ ہونے پر ہندو برادری کا اظہارِ تشویش

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر سے ملحقہ آرام گاہ کی تعمیر میں تاخیر اور گزشتہ برس مندر کو نذرِ آتش کرنے والے ملزمان کے خلاف درج مقدمہ مبینہ طور پر واپس لینے کے فیصلے پر ہندو برادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: دارالحکومت منتقل کرنے کی روایت ‘دربار موؤ’ کیا اب ختم ہو رہی ہے؟

سری نگر —  جموں و کشمیر بھارت کے زیرِ انتظام وہ واحد علاقہ ہے جس کا دارالحکومت موسم بدلتے کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی صدر مقام ہے۔ یہ روایت یا مشق لگ بھگ ڈیڑھ سو برس پرانی ہے جسے ‘دربار موؤ’ کہا جاتا ہے۔ البتہ اب اس مزید پڑھیں

امریکہ میں گرمی کی شدید لہر، جنگلات میں لگی آگے بجھانے کے دوران دو فائر فائٹرز ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کے مغربی علاقوں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جب کہ مختلف ریاستوں میں شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران ریاست اری زونا میں دو فائر فائٹرز طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست اری زونا میں ہفتے مزید پڑھیں

طالبان کی پیش قدمی، بھارت نے قندھار قونصل خانے سے عملہ واپس بلا لیا

ویب ڈیسک —  افغانستان کے شہر قندھار کے اطراف طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے باعث بھارت نے قندھار میں موجود اپنے قونصل خانے سے بھارتی عملہ وطن واپس بلا لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ قونصل خانے میں تعینات تمام اسٹاف کو مزید پڑھیں