بھارت میں شہری بین المذاہب شادیوں کے خلاف کیوں ہیں؟

نئی دہلی —  بھارت میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق 84 فی صد بھارت کے شہری سمجھتے ہیں کہ تمام مذاہب کا احترام کیا جانا چاہیے۔ بین الاقوامی ادارے ’پیو ریسرچ سینٹر‘ کے حال ہی میں جاری کی جانے والی سروے رپورٹ کے مطابق بھارت کے بڑے چھ مذاہب ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، مزید پڑھیں

غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کس کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں: افغان صدر

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان افغان تنازع کو شریعت کے بجائے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق حل کرنا چاہتے ہیں۔ افغان حکومت کے علاوہ کوئی بھی طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کر سکتا۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہفتے کی صبح مزید پڑھیں

ہیٹی میں صدر کے قتل کے بعد حالات مخدوش، امریکہ اور اقوام متحدہ سے فوجی مدد کی درخواست

ویب ڈیسک —  ہیٹی میں حکومت نے صدر جووینل موئس کے قتل کے بعد انفراسٹرکچر کی حفاظت کے لیے امریکہ اور اقوامِ متحدہ سے فوج بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ انتخابات کے وزیر میتھیاس پئیر نے میڈیا سےگفتگو میں کہا ہے کہ ملک کے عبوری وزیرِ اعظم کلاڈ جوزف نے بدھ کو امریکہ کے وزیرِ مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی روس سے ہونے والے ’رینسم ویئر‘ حملوں پر پیوٹن سے گفتگو

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن ٹیلی فون پر حالیہ دنوں میں امریکہ میں مختلف کاروباروں پر ہونے والے ’رینسم ویئر‘ حملوں سے متعلق بات چیت کی ہے۔ صدر جو بائیڈن کا جمعے کو ہونے والی گفتگو کے حوالے سے کہنا مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی روس سے ہونے والے ’رینسم ویئر‘ حملوں پر پیوٹن سے گفتگو

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن ٹیلی فون پر حالیہ دنوں میں امریکہ میں مختلف کاروباروں پر ہونے والے ’رینسم ویئر‘ حملوں سے متعلق بات چیت کی ہے۔ صدر جو بائیڈن کا جمعے کو ہونے والی گفتگو کے حوالے سے کہنا مزید پڑھیں

‘طالبان کی خواتین کی آزادی اور حقوق کے بارے میں حکمتِ عملی مبہم ہے’

اسلام آباد —  ‘افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ امن و امان کی صورتِ حال خراب ہو رہی ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں جہاں جہاں طالبان مسلط ہو رہے ہیں۔ وہاں انہوں نے روزمرہ زندگی کے حوالے سے کچھ پابندیاں بھی عائد کرنا شروع کر دی ہیں۔ یہ کہنا ہے خدیجہ امین کا، جو مزید پڑھیں

افغان خواتین کے شیلٹر بچانے کے لیے کوشاں ماری اکرمی

کابل —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک چھوٹے سے ریستوران کے باورچی خانے میں تندور کے گرد افغان خواتین جمع ہیں۔ یہ دوپہر کے کھانے کے لیے ریستوران میں آنے والوں کے لیے روٹیاں تیار کر رہی ہیں۔ یہ خواتین گھریلو تشدد کی متاثرین ہیں اور ان میں کئی ایسی ہیں جو کبھی اپنے مزید پڑھیں

پاکستان کا ناراض بلوچوں سے مذاکرات کا عندیہ؛ بات چیت کون کرے گا اور کس سے کرے گا؟

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے رواں ہفتے صوبہ بلوچستان کے مسائل کے حل اور قیام امن کے لیے ’ناراض بلوچ رہنماؤں‘ سے بات چیت کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد پاکستان میں بلوچ عسکریت پسند رہنماؤں سے مختلف ادوار میں ہونے والے کامیاب اور ناکام مذاکرات کے حوالے سے بحث مزید پڑھیں