This post was last modified on May 8, 2021 10:45 am
زمرہ: عالمی حالات
بنگال میں انتخابات کے بعد تشدد کے پیچھے کس کا ہاتھ یہ و اضح ہونا چاہئے:شیوسینا
Top Stories, ہندوستان Haris May 8, 2021May 8, 2021
سیاست کی خبریں(08, مئی,2021)
This post was last modified on May 8, 2021 12:58 pm
‘طالبان امن معاہدے کو مسترد کرتے ہیں تو امریکہ افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہو گا’
ویب ڈیسک — افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اگر طالبان افغان امن عمل کو مسترد کرتے ہیں تو بائیڈن انتظامیہ افغان عوام کے ساتھ کھڑی ہو گی۔ زلمے خلیل کا تاشقند، دوحہ، کابل اور دوشنبے کا دورہ مکمل کرنے کے بعد سلسلہ وار ٹوئٹس میں کہنا مزید پڑھیں
کیا کرونا بحران سے نمٹنے میں ناکامی سے بھارت کی عالمی ساکھ متاثر ہوئی؟
بھارت میں کرونا بحران کی دوسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال میں ایک سوال پیدا ہوا ہے کہ کیا کرونا بحران نے عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ کو متاثر کیا ہے؟ یہی سوالات امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں قائم سیگور سینٹر فار ایشئین سٹڈیز کے زیر اہتمام ہونے مزید پڑھیں
کرونا بحران میں خانہ بدوش بچوں کی تعلیم کی کوشش
No media source currently available
بھارت میں کرونا بحران: بائیڈن کے لیے سفارتی مگر کاملہ ہیرس کے لیے ذاتی چیلنچ
ایسوسی ایٹڈ پریس — جی بالاچندرن اس سال موسم بہار میں اسی سال کے ہو گئے۔ بھارت میں، جہاں وہ رہتے ہیں، 80 سال کی عمر ایک بڑا سنگ میل سمجھا جاتا ہے۔ اگر کرونا وائرس کی عالمی وبا کا سامنا نہ ہوتا تو بالاچندرن اپنی سالگرہ کے دن دہلی میں اپنے خاندان کے ارکان مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کےلیے ثالثی کررہے ہیں، یو اے ای
دبئی: متحدہ عرب امارات کے امریکا میں تعینات سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ یو اے ای پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کے لیے ثالث کا کردار ادا کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ سطح کے انٹیلی جنس افسران نے دونوں ملکوں کے درمیان مزید پڑھیں
عمان کی پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد
اسلام آباد: کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث عمان نے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر اور مزید پڑھیں
ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے بھارت کو امداد کی پیش کش
کراچی: فیصل ایدھی نے بھارت کو مریضوں کیلئے 50 ایمبولینسز فراہم کرنے کی پیش کش کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، اسپتالوں میں سہولیات کی کمی اور آکسیجن کی کمی کے باعث افراد کی اموات پر مشکل وقت میں خیرسگالی کے جذبے کے تحت ایدھی فاؤنڈیشن مزید پڑھیں