ریاض: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے بھارت ، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں لگادیں۔ ان تمام ممالک میں موجود مسافروں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کے 2 روزہ دورے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 7 مئی سے دو روز کے لئے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
یمن فوج بھیجنے کے لئے برطانیہ مشروط آمادہ
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ نے یمن میں اپنی فوج داخل کرنے کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ حالات ٹھیک رہنے کی صورت میں ان کی حکومت یمن میں فوج بھیجنے پر غور کر سکتی ہے۔ پارلیمان کی خارجہ امور کی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
بی جے پی کے وزیر کا برقع پر پابندی کا مطالبہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی کے ریاستی وزیر نے ملک میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر پارلیمانی امور و دیہی ترقی آنند سروپ شکلا نے اسلامی شعار برقع کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسے غیر انسانی اور شیطانی لباس کہہ دیا۔ مزید پڑھیں
فلسطینی رہنماء عمر برغوثی انتقال کرگئے،خواتین نمازی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج باب الساہرہ سے فلسطینی خواتین کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے‘ چھوٹی تصویر (دائیں) شیخ عمر برغوثی کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کی تحریک مزاحمت کے اہم رہنما شیخ عمر برغوثی انتقال کرگئے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمر برغوثی کا انتقال جمعرات کے روز مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا بائیڈن کو بلیسٹک میزائل کا تجربات کا بھی تحفہ
سیئول: جنوبی کوریا کے شہری ہمسایہ ملک کے بیلسٹک میزائل تجربے کی خبر دیکھ رہے ہیں سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل داغ دیے۔ یہ امریکی صدر جوبائیڈن کی صدارت میں پہلا بیلسٹک میزائل تجربہ ہے۔ اس سے قبل اختتام ہفتہ پر بھی شمالی کوریا نے میزائل تجربات کیے تھے، مزید پڑھیں
ترکی ،چینی وزیرخارجہ کی آمد پر ایغور مہاجرین کا احتجاج
انقرہ: چینی وزیر خارجہ تُرک صدر اردوان اور ہم منصب اولو سے ملاقات کررہے ہیں‘ وانگ یی کے دورے پر ایغور تارکین وطن احتجاج کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک ) چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے تُرکی کے دورے کے موقع پر انقرہ میں ایغور مہاجرین نے مظاہرہ کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت میں مزید پڑھیں
مصر: نہر سوئز بحال نہ کی جاسکی تجارتی جہاز تمساح جھیل میں لنگرانداز
مصر: نہر سوئز بند ہونے کے باعث جہاز اسماعیلیہ کی تمساح جھیل میں لنگرانداز ہیں‘ بحالی کے لیے کھدائی کا کام جاری ہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کی نہر سوئز میں پھنسنے والے دیو ہیکل مال بردار جہاز کو نکالنے کے لیے کھدائی کا کام جاری ہے۔ اب تک اس اہم ترین بین الاقوامی گزرگاہ مزید پڑھیں
میانمر: مظاہروں کی کوریج پر گرفتار کیاگیا صحافی رہا
میانمر: فوجی بغاوت کے خلاف شہری احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں‘ شہید ہونے والی 7 سالہ مسلمان بچی کی نمازِ جنازہ ادا کی جارہی ہے نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں آمریت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی کوریج کے سلسلے میں گرفتار صحافی کو 3 ہفتے بعد رہا کردیا گیا۔ رہا کیے گئے صحافی تھین زا مزید پڑھیں
آسٹریلیا: سیلاب کے بعدبحالی کے لیے کئی روز درکار
آسٹریلیا: سیلاب سے متاثر علاقوں میں شہری اپنی مدد آپ کے تحت بحالی کا کام کررہے ہیں کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بدترین سیلاب کی تباہی کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلاب کے باعث گھروں اور میدانوں میں پانی موجود ہے اور ان حالات میں شہریوں کو واپس جانے مزید پڑھیں