بلغاریا: بڑی تعداد میں نقلی یورو اور ڈالر پکڑے گئے

بلغاریا: برآمد ہونے والے جعلی کرنسی نوٹ ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیے جارہے ہیں صوفیا (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ملک بلغاریا کے حکام نے امریکی خفیہ اداروں کے ساتھ مل کر نقلی یورو اور ڈالر چھاپنے والے گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کی ۔ دونوں ممالک کی مشترکہ ٹیموں نے دارالحکومت صوفیاکی مزید پڑھیں

جاپان اور امریکا کے وزرائے خارجہ و دفاع کی ملاقات

ٹوکیو: امریکا اور جاپان کے وزرائے خارجہ اور دفاع مذاکرات کررہے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے پہلے بیرونِ ملک دورے کے دوران ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصبوں موتیگی توشی متسو اور کشی نوبواو سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق منگل کے روز مزید پڑھیں

دنیا شامی تنازع حل کرانے میں بری طرح ناکام

ادلب: بشارالاسد حکومت کے خلاف عوامی انقلابی تحریک کے آغاز کو 10 برس مکمل ہونے پر شہری جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کررہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) خانہ جنگی کے 10 سال مکمل ہونے پر شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب گیر پیڈرسن نے شامی عوام کو درپیش ناانصافی، غربت، اموات اور مزید پڑھیں

میانمر: ہلاکتیں 180سے متجاوز، آواز اٹھانے پر اپنے ہی سفیر کے وارنٹ

میانمر: زخمی شہری کو سائیکل پر لاد کر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کے اقتدار پر قابض باغی فوج نے آنگ سان سوچی کی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ میں تعینات سفیر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دارالحکومت میں فوج داری عدالت نے ڈاکٹر ساسا مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں مودی کے مجوزہ دورے کیخلاف مظاہرہ

ڈھاکا (اے پی پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مجوزہ دورہ بنگلادیش کے خلاف ڈھاکا میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نعرے لگا رہے تھے کہ بنگلادیش کے عوام قاتل مودی کواپنی سرزمین پر خوش آمدید نہیں کہیں گے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن مزید پڑھیں

ارجنٹینا میںمشتعل مظاہرین کا صدر البرٹو فرنینڈز کی گاڑی پر حملہ

بیونس آئرس(صباح نیوز) ارجنٹینا میں مشتعل مظاہرین نے صدر البرٹو فرنینڈز کی بس پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹینا کے جنوبی صوبے کے دورے کے موقع پر ایک کمیونٹی سینٹر کے باہر موجود مشتعل مظاہرین نے صدر کو لانے والی بس کو گھیر لیا اور اس پر پتھرا ئوکیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کا پارلیمنٹ کے باہر منڈی لگانے کا اعلان

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 108روز ہو گئے، کاشتکاروں نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر منڈی لگانے کا اعلان کر دیا۔ نئی دہلی کے اردگرد بارڈر پر مظاہرین نے مستقل گھر بنانا شروع کر دیے۔بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان رہنماﺅ ں نے ریاستی الیکشن میں مودی کا مزید پڑھیں

بلدیہ ماسکو کے 200 سے زائدملازمین احتجاج کرنے پر گرفتار

ماسکو: روسی پولیس بلدیہ کے آزاد امیدواروں کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی پولیس نے حکومت مخالف ایک تقریب میںشرکت کرنے پر دارالحکومت کی بلدیہ کے 200ملازمین کوگرفتار کرلیا۔ ماسکو پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بہانہ بنایا گیا کہ زیر حراست افراد نے کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

ارجنٹینا میں مشتعل مظاہرین کا صدر البرٹو فرنینڈز کی گاڑی پر حملہ

بیونس آئرس(صباح نیوز) ارجنٹینا میں مشتعل مظاہرین نے صدر البرٹو فرنینڈز کی بس پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹینا کے جنوبی صوبے کے دورے کے موقع پر ایک کمیونٹی سینٹر کے باہر موجود مشتعل مظاہرین نے صدر کو لانے والی بس کو گھیر لیا اور اس پر پتھرا ﺅکیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگوانے سے کوئی موت نہیں ہوئی ،عالمی ادارہ صحت

جینو/واشنگٹن(اے پی پی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے بچاﺅکی ویکسین لگائے جانے والے 335ملین انسانوں میں سے کسی کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔عالمی ادارہ صحت ادارے کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم گیبرے سس نے کہا ہے بعض ممالک کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی سے منسلک آسڑا زینیکا فرم مزید پڑھیں