میانمار میں مزید 6 ہلاکتیں

ینگون (اے پی پی)میانمار میں رواں ماہ یکم فروری کو فوجی حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملک بھر میںفوجی حکومت خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، مظاہروں میں مزید 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ کریک ڈان کے دوران میانمار کے جنوبی دائی مزید پڑھیں

ریاض کی سمت داغا جانے والا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ

دبئی (صباح نیوز) عرب اتحاد کی افواج کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض شہر کی سمت داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔ایک عرب نشریاتی ادارے کے مطابق مملکت کی سمت مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ افسوسناک واقعات پر او آئی سی کی تشویش

نیویارک (اے پی پی)اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبد اللہ بن یحییٰ المعلمی نے اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کی جانب سے ان افسوسناک واقعات پر تشویش کا اظہار کیا جو روہنگیا مسلمانوں کی اپنے وطن میانمار میں بحفاظت واپسی کے عمل میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق عبداللہ المعلمی نے مزید پڑھیں

ترک قوم نے ملکی سالمیت کے لیے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا ، ترک صدر

انقرہ(اے پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہماری قوم نے ملکی سالمیت اور قومی یکجہتی و بقا کے لیے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق کزل جا حمال چرکش ٹنل کی افتتاحی تقریب سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ18 برس مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا ہلاکتیں25 لاکھ 36711 ہوگئیں

نیویارک/ نئی دہلی/ ماسکو/ میڈرڈ (صباح نیوز) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2536711 ہو گئیں‘ کیسز 11 کروڑ 43 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئے‘8 کروڑ 99 لاکھ سے زاید شفایاب ہوچکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا متاثرہ ممالک میں بدستور پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں500669 مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد پر68 پاکستانی ڈی پورٹ کردیے گئے

چاغی (آن لائن) پاک ایران سرحد پر ایرانی حکام نے68 پاکستانی ڈی پورٹ کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق غیرقانونی طورپر ایران کے راستے سے یونان جانے والے68 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے قانونی چارہ جوئی کے بعد سرحدی شہر تفتان راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا۔ مزید تفتیش لیویز کر رہی ہے۔  

نیدرلینڈ کی 1915 میں آرمینیوں کے قتلِ عام کی تصدیق، ترکی کی شدید مذمت

1915 میں ہوئے آرمینینوں کی نام نہاد “نسل کشی” کے واقعے کو تسلیم کرنے کے نیدرلینڈ کے ایوان نمائندگان کے فیصلے کی ترکی نے شدید مذمت کی ہے اور اسے کالعدم قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ کے ترجمان ہامی اکسوئی نے کہا کہ تاریخ کو بدل کر دوبارہ مزید پڑھیں

موجودہ امریکی حکومت بھی سابقہ حکومتوں کی طرح ہے، ایران

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومت کے نقش قدم پر گامزن ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں ایران کے خلاف امریکی پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا جواد ظریف نے کہا کہ مریکہ کے روئیے میں کوئی مزید پڑھیں

سیفد فام بالادستی دہشت گردی سے بھی زیادہ خطرناک، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے کہا ہے کہ سفید فام بالادستی کا نظریہ اور نیو نازی تحریک بین الاقوامی خطرہ بن رہی ہیں اور انہیں تقویت دینے کیلیے کورونا وائرس وبا کو مفادات کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ گٹیرس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی حکام جرمن فوجیوں کو غلطی سے دہشتگرد سمجھ بیٹھے

جرمن اخبار ڈیر اسپیگل کے مطابق امریکی حکام جرمنی کی اسپیشل فورسز کے دو ارکان کو دہشت گرد سمجھ بیٹھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں فوجیوں نے قریبی اسپتال میں جانے کا فیصلہ کیا تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ اگر جرمن فوجی زخمی ہوجائیں یا کوویڈ 19 کا شکار ہوجائیں تو مزید پڑھیں