ریاض (آن لائن) سعودی حکومت کی جانب سے خواتین کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ خواتین سعودی آرمی، ائر فورس، نیوی اور دیگر ادروں میں بھرتی کی درخواستیں جمع کروا سکتی ہیں۔
زمرہ: عالمی حالات
دنیا بھر میں بوئنگ 777 طیارے گراؤنڈ ہونے لگے
امریکی شہرڈینورمیں بوئنگ777ایس طیارےکاانجن فیل ہونےکے واقعے کے بعد دنیا بھر میں بوئنگ طیارے گراؤنڈ کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بوئنگ کیڈینورواقعےکےبعد تمام 777ایس طیاروں کو گراؤنڈکرنےکی سفارش کی گئی ہے۔ دنیابھرکی ایئرلائنزکو777ایس کےانسپیکشن تک طیارے کوگراؤنڈ رکھناچاہیے۔ بوئنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ دنیابھرمیں بوئنگ777ایس کے69طیارےسروس میں اور مزید پڑھیں
اسرائیلی آبی جارحیت سے غزہ کو بڑا مالی نقصان
اسرائیل کی جانب سے بارش کے پانی کو غزہ میں چھوڑنے سے غزہ کے کئی علاقے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں جس کے نتیجے شہر کو 1.5 ملین ڈالرز کا شدید نقصان ہوا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ شہر کے مشرق میں 148 ایکڑ مشرق میں ، اور بیت ہانون قصبے کے مشرق مزید پڑھیں
یمن: اعلی سیکورٹی عہدیدار اغوا
نامعلوم مسلح افراد نے یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں طائز کے گورنر کے گھر پر حملہ کیا اور ایک اعلی سیکورٹی عہدے دار کو اغوا کرلیا۔ یمن کے ایک سرکاری عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے تائز میں حکومت نواز اسپیشل سیکیورٹی فورسز کے مزید پڑھیں
ترک صدر نے امریکا کے حالیہ بیانات کو خوش آئند قرار دے دیا
انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے حالیہ بیانات کے بعد ایران کے پاس ایک بہترین موقع ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات بحال ہوں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ ایران مزید پڑھیں
ایران سے مذاکرات غلطیاں دہرانے سے بچنے کے لیے ہیں، جو بائیڈن
واشنگٹن(اے پی پی)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ 2015 ء کے جوہری معاہدے سے متعلق دوبارہ سے مذاکرات شروع کرنے میں دلچسپی اس لیے رکھتا ہے تا کہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں جن سے مشرقِ وسطی کی صورتِ حال مزید خراب ہو۔ میونخ سلامتی کانفرنس سے ورچوئل خطاب مزید پڑھیں
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
بغداد (اے پی پی)عراق میں امریکا کے ایک اور فوجی اڈے پر چار کاتیوشا راکٹ داغے گئے ہیں۔عراق کے دارالحکومت بغداد سے 80کلو میٹرشمال میں واقع شہر بلد میں فوجی اڈے پرامریکی اہلکار اور کنٹریکٹر رہتے ہیں۔عراق کے سرکاری میڈیا نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں کوئی شخص زخمی یا ہلاک مزید پڑھیں
افغانستان میں دھماکا سے پولیس اہلکار جاں بحق ‘ 15افراد زخمی
کابل (اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ کی شاہراہ پر دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 15دیگر افراد زخمی ہوگئے ۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان عمر زواک نے میڈیا کو بتایا کہ یہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق اتوار کی مزید پڑھیں
کویت میں غیرملکی مسافروں کے داخلے پر پابندی میں توسیع
کویت سٹی (آن لائن )کویتی حکومت کی جانب سے غیر ملکی مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں شہری ہوا بازی کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ملک میں غیر کویتیوں مزید پڑھیں
کشمیر میں استعمال کا خدشہ، جرمنی کا بھارت کو ہتھیار فراہمی سے انکار
نئی دہلی(آن لائن ) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کے باعث کے ساتھ ہونے والی چھوٹے ہتھیاروں کی ڈیل میں رکاوٹ آنے سے مودی حکومت سخت تشویش کا شکار ہے۔ حال ہی میں بیلجیئم بھی مقبوضہ کشمیر میں ہتھیاروں کے استعمال کے خدشہ سے بھارت کی اسپیشل فرنٹیئر مزید پڑھیں