سعودی عرب میں زیراستعمال تمام ویکسینز مؤثر اور محفوظ قرار

سعودی وزارت صحت نے شہریوں سے کورونا ویکسین سے متعلق گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھرنے کی اپیل کرتے ‏ہوئے اطمینان دلایا ہے کہ مملکت میں زیراستعمال تمام ویکسینز مؤثر اور محفوظ ہیں۔ ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر محمد العبد العالی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مملکت میں کورونا ‏ویکسی نیشن مزید پڑھیں

فرانس: پارلیمنٹ میں اسلام مخالف بل منظور

فرانس کی قومی اسمبلی نے ملک میں اسلام پسندی کے فروغ کو روکنے کے لئے بل پاس کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بل کا مقصد ملک سے اسلامزم کو ختم کرنا ہے جس کے بارے میں حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قومی اتحاد کیلئے خطرہ ہے۔ اس میں مذہبی انجمنوں مزید پڑھیں

بھارت: آزادی کے بعد پہلی خاتون کو پھانسی کی سزا

اتر پردیش: شبنم نامی خاتون کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے پھانسی سنائی جاچکی ہے تاہم ابھی تک سزا کی تاریخ مقرر نہیں کی گئی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امروہا میں شبنم نے اپنے دوست لڑکے کے ساتھ مل کر اپنے ہی خاندان کے 7 افراد کو کلہاڑی سے مار کر بےدردی مزید پڑھیں

بھارت میں ایک اور خوفناک بس حادثہ، 47 افراد ڈوب گیے

نئی دہلی: بھارتی ریا ست مدھیہ پردیش میں واقع ساگر باندھ پروجیکٹ سے جڑی نہر میں ایک اور مسافر بس گرنے سے 47 مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ ڈرائیور اور کلینر سمیت سات افراد کو ذخمی حالت میں زندہ سلامت نکا لا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق : بھارتی ریا ست مدھیہ پردیش مزید پڑھیں

رام مندر کا چندہ نہ دینے والوں کے مکان نشانِ زد

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں تاریخی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کے لیے چندہ دینے والوں اور نہ دینے والوں کے گھروں پر الگ الگ نشانات لگائے جا رہے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سخت گیر ہندو تنظیموں کی جانب سے رام مندر کی تعمیر کے لیے چندہ مزید پڑھیں

صدراردوان نے ترک شہریوں کے قتل پر امریکی بیان مسترد کردیا

انقرہ: کرُد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں کے قتل کے بعد ترکی نے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ ترک اہل کاروں کے مزید پڑھیں

میانمر میں بغاوت کیخلاف عالمی قرارداد منظور

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے میانمر میں یکم فروری کو فوج کے ہاتھوں حکومت کا تختہ الٹا جانے کے بعد وہاں کی صورت حال پر ایک قرار داد منظور کی ہے، جس میں عملاً ملک کی رہنما آنگ سان سو چی اور صدر وِن مینٹ سمیت زیر حراست افراد کی مزید پڑھیں

یمن کی حوثی قیادت پر امریکی پابندیاں برقرار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے یمنی باغیوں کے 3 رہنماؤں پر پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ حوثیوں کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا جائے گا،تاہم عبدالملک الحوثی، عبدالخالق بدر الدین اور عبداللہ الحکیم پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔ حوثیوں کو دہشت گرد مزید پڑھیں