ہمیں جوہری سرگرمیوں سے نہیں روکا جاسکتا ،ایرانی وزیرخارجہ

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر ِ خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں اور یورینیم کی افزودگی کے عمل کو روکنے کا مطالبہ کرنے والے برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے معاہدے کی رو سے اپنی ذمے داریاں پوری نہیں کیں۔ ظریف نے اپنی ٹوئٹ میں اس بات کا مزید پڑھیں

گوانتا ناموجیل بند کرنے کیلئے بائیڈن پر عزم

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نئے امریکی صدر جو بائیڈن اپنی صدارتی مدت کے خاتمے سے قبل کیوبا میں واقع بدنام زمانہ گوانتانامو حراستی کیمپ کو بند کر نا چاہتے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے متنازع کیمپ کے حوالے سے ازسرنو جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی سیکرٹری جین مزید پڑھیں

نیدرلینڈز،گستاخوں کو حکومتی پشت پناہی کا پردہ چاک

ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈز میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف درخواست پر ایک لاکھ 24ہزار افراد نے دستخط کردیے۔ نیدرلینڈز میں مسلمانوں کی جماعت نیدا پارٹی نے ملک میں اس اہم مسئلے کے حوالے سے قانونی سازی کا مطالبہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے اناطولیہ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرمپ کے مواخذے کا معاملہ تاخیر کا شکار

واشنگٹن: کیپٹل ہل جانے والی شاہراہ پر ٹرمپ کا مؤاخذہ کرنے کے مطالبے پر مشتمل بینر آویزاں ہے‘ سابق صدر کے وکیل اور سینیٹر دلائل دے رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤاخذے کی کارروائی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز ٹرمپ کی مزید پڑھیں

روس کا آبدوز عملے کو بچانے والے جدید لباس کا تجربہ

روس: آبدوز رانوں کو بچانے والے لباس کا تجربہ کیا جا رہا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی بحریہ نے مشکل حالات میں آبدوز کے عملے کی زندگیاں بچانے والے جدید ترین نظام کا تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملکی بحریہ کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں

یہودی آباد کار نے 3 فلسطینیوں کو کچل ڈالا‘ ایک شہید

مغربی کنارہ: یہودی شرپسندوں کے حملے میں شہید فلسطینی کا جنازہ‘ چھوٹی تصویر بلال شحادہ بواطنہ کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کی مقبوضہ وادیٔ اُردن کے شمال میں ایک یہودی شرپسند نے گاڑی کی ٹکر سے 3 فلسطینیوں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی موقع پر دم توڑ گیا مزید پڑھیں

صومالیہ میں کار بم دھماکا‘ 3 افراد جاں بحق

صومالیہ: ہولناک کار بم دھماکے کے مقام پر رکشوں میں آگ لگی ہوئی ہے‘ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب کاربم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ایران: رہایشی عمارت میں گیس کا دھماکا‘ 2افراد ہلاک‘ 14 زخمی

اردبیل (ایران): گیس دھماکے سے رہایشی عمارت کا سامنے والا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے شمال مغربی شہر اردبیل کی رہایشی عمارت میں گیس کا دھماکا ہونے سے 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 2 عمارتیں مکمل طور مزید پڑھیں

میانمر میں فوج مخالف انوکھا احتجاج مظاہرین کیخلاف کریک ڈائون

میانمر میں فوجی بغاوت کے خلاف شہری کشتیوں پر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہروں کے دوران شہریوں نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ ملک کے جنوبی حصے کی مزید پڑھیں

ترکی نے خودکار مسلح کشتی سمندر میں اتار دی‘ تجربہ کامیاب

انقرہ: ترکی کی مقامی ساختہ خودکار مسلح کشتی کو سمندر میں اتار کر تجربہ کیا جا رہا ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی دفاعی صنعت سے وابستہ کمپنیوں کے تعاون سے تیار کردہ خودکار مسلح کشتی اولاق کو سمندر میں اتار دیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ پیش رفت کئی برس سے جاری مزید پڑھیں