اسرائیل: انٹرنیشنل کریمنل کورٹ سے بائیکاٹ کی تیاری شروع

اسرائیلی حکام انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کے ساتھ کسی بھی تعاون کی ممانعت کیلئے قانون تیار کررہے ہیں۔ اسرائیلی ٹی وی نیوز چینل ‘7’ کے مطابق اس قانون کیخلاف ورزی کرنے والے کو جیل میں پانچ سال قید کی سزا تجویز ہوگی۔ اس قانون میں اسرائیلی شہریوں کو آئی سی سی کے حوالے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری کا خوف، شام میں فوجی اڈا خالی

دمشق/ سوچی (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے شام کے صوبے حمص کے مشرقی علاقے میں قائمٹی فور نامی فوجی اڈے پر موجود فوج اور اسلحہ تدمر کے فوجی اڈے اور مہین کے گوداموں میں منتقل کردیا ہے۔ روس نے یہ اقدام ٹی فور فوجی اڈے کو فضائی حملوں میں نشانہ بنائے جانے کے خدشے پر کیا مزید پڑھیں

نیپال اور سری لنکا میں بی جے پی کی مداخلت پر تنازع

کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال اور سری لنکا نے بھارت کی حکمراں جماعت کی متنازع پالیسیوں کو اپنے ملک تک وسیع کے بیانات پر شدید احتجاج کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نیپال نے بھارتی وزیر داخلہ کے اس بیان پر سخت اعتراض کیا ہے، جس میں ہندو انتہا پسند تنظیموں کی پشت پناہی مزید پڑھیں

پاکستان کی سلامتی کونسل مستقل اراکین کی تعداد میں اضافے کی پھر مخالفت

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیرمستقل اراکین کی تعداد میں توسیع کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے مستقل اراکین کی تعداد میں اضافہ کرنے سے سلامتی کونسل زیادہ جمہوری، ذمے دار اورنمائندگی رکھنے والی نہیں ہوگی بلکہ مزید پڑھیں

زیر سمندر کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

قاہرہ(آن لائن ) مصر کے قریب بین الاقوامی سب میرین کیبل سسٹم میں پیدا ہونے والی خرابی دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن اس سے قبل صارفین کو انٹرنیٹ کے حصول میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (ٹی ڈبلیو اے) نے کیبل سسٹم میں پید مزید پڑھیں

بیلاروس: صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے خلاف ملک بھر میں چھاپے

بیلاروس: خفیہ اداروں کے اہل کار صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے دفاتر سے سامان اٹھا کر لے جارہے ہیں منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس میں احتجاجی مظاہروں کے دوران ملک بھر میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں پر چھاپے مارے جانے لگے۔ خبر رساں اداروں کیم طابق وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ اقدامات مزید پڑھیں

شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان اور اہلیہ منظر عام پر‘ افواہیں دم توڑ گئیں

شمالی کوریا: کم جونگ اُن اہلیہ کے ساتھ تقریب میں شریک ہیں پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان کی اہلیہ ایک سال کے وقفے کے بعد منظر عام پر آگئیں، جس کے بعد ان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ کم جونگ ان اور ان کی اہلیہ ری مزید پڑھیں

امریکا میں بدترین طوفان‘70فیصد برف سے ڈھک گیا

امریکا: شدید برفانی طوفان کے بعد انتظامیہ اور شہری بحالی کے عمل میں مصروف ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان کے باعث ملک کے 70 فیصد علاقے برف میں ڈھک گئے۔ شدید سرد موسم میں برف باری اور طوفان کے سبب کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی جب کہ مزید پڑھیں

میانمر: مظاہروں کا حجم بڑھ گیا، سڑکیں بند، نظام زندگی معطل

میانمر: فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے میںہزاروں شہری سڑکوں پر جمع ہیں نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں فوجی بغاوت کے خلاف عوام کا احتجاج مزید شدت اختیار کرگیا اور مظاہرین نے ینگون شہر کی شاہراہوں کو بند کرکے فوجی دستوں کی نقل و حرکت محدود کردی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کے روز ملک مزید پڑھیں

فلسطینی شہری کا مکان مسمار‘ چھاپوں میں 13گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج فلسطینی شہری کا مکان مسمار کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں جبل مکبر کے مقام پر چھاپا مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا۔ اُدھر مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان میں راس کبسہ کے مقام مزید پڑھیں