افغان صوبے کنڑ میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں پولیس کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ رکن صوبائی کونسل دین محمد کے مطابق ضلع چھپا درا میں پولیس وین کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ علاقے میں گشت پر تھی، وین کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلہ دیش اور اسرائیل کا خفیہ معاہدہ، آرمی چیف کے مفرور بھائی کا اہم کردار
اپنے بیٹے کی شادی پر بنگلہ دیشی فوج کے سربراہ عزیز احمد حارث (نیچے) اور (پشت پر بائیں جانب) ان کے مفرور بھائی حارث احمد جن کا اسرائیل سے جاسوسی آلات خریدنے میں اہم کردار ہے۔ بنگلہ دیش نے اسرائیلی ساختہ جاسوسی کے آلے خریدے ہیں حالانکہ ملک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔ الجزیرہ مزید پڑھیں
امریکہ: حوثیوں کا نام دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ یمن کی حوثی تحریک کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے منسوخ کردیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلنکن نے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ حوثی کی سرگرمیوں کی “قریب سے نگرانی” کرے گا اور بحر احمر مزید پڑھیں
برطانیہ نے اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کے فنڈز روک دیے
لندن: ایسٹ سسیکس پنشن فنڈ نے اسرائیل کے سب سے بڑی نجی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹم کو فراہم کیے جانے والے فنڈز بند کردیے ہیں۔ ادارے کے جانب سے یہ فیصلہ انسانی حقوق کے کارکنوں کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنی سے تعلقات ختم کرنے کے شدید مطالبے کے بعد مزید پڑھیں
جرمنی اور ڈینمارک میں دہشتگردانہ حملوں کا خطرہ
ڈینمارک اور جرمنی میں ممکنہ دہشتگردانہ کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں ممالک کی پولیس نے اپنے اپنے ممالک میں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جن سے کیمیائی مادے بھی ضبط کیے ہی جو دھماکہ خیز اشیا بنانے میں استعمال ہوتے ہیں۔ ڈنمارک میں حکام مزید پڑھیں
صحافی کو دھمکانے پر وائٹ ہاؤس کا ترجمان معطل
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان ٹی جے ڈکلو کو مبینہ طور پر ایک خاتون رپورٹر کو “تباہ” کرنے کی دھمکی دینے پر ایک ہفتے کیلئے معطل کردیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایک خاتون صحافی نے ٹی جے ڈکلو کی جنی زندگی سے متعلق سوال کیے جس پر وائٹ کے ترجمان بھڑک گئے اور مزید پڑھیں
مودی سرکار کا اپنی ہی ایئرفورس کو کروڑوں کا ٹیکہ
مودی حکومت نے اپنی ہی ایئرفورس کو ساڑھے 45 ہزار کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی کمپنی کو 6.25 بلین ڈالر ٹھیکے سے نوازا، تیجا جہاز ہندوستانی مگ 21 کے نعم البدل کے طور پر متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ 1970 کے بعد سے مزید پڑھیں
چین میں بی بی سی ورلڈ کی نشریات پر پابندی عائد
چین نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی ورلڈ کی نشریات پر ملک میں پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی فلم، ٹی وی اور ریڈیو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بی بی سی ولڈ نے چین میں براڈکاسٹ گائیڈ لائنز کی سنگین خلاف ورزی کی جس سے ملک کے قومی مزید پڑھیں
کورونا: امریکا میں مزید تیزی سے اموات میں اضافے کا خطرہ
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اگلے ماہ نے اگلے ماہ کورونا وائرس سے مزید اموات کے خدشے کا اظہار کردیا۔ صدر جوبائیڈ نے کہا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان انتظامیہ کی جانب سے کورونا ویکسینیشن پروگرام انتہائی بُری حالت میں ملا جو ہم نے ٹھیک کیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ سائنس دانوں مزید پڑھیں
یورپین کمیشن؛ کورونا ویکسین برآمد کرنے کی تمام درخواستیں منظور
یورپین کمیشن نےکوروناویکسین برآمدکرنےکی تمام درخواستیں منظورکرلیں جب کہ نیوزی لینڈ اور جاپان میں فائزر کورونا ویکسین کی ترسیل جلد ہونے کا امکان ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پرتگال میں کورونالاک ڈاؤن میں یکم مارچ تک توسیع کردی گئی جب کہ آسٹریلیاکےشہرمیلبرن میں آج رات سے 5روزکیلئےلاک ڈاؤن عائد کردیاگیا۔ میلبرن میں لاک ڈاؤن کےدوران مزید پڑھیں