چینی اور امریکی صدور کی پہلی فون کال کی تفصیلات سامنے آگئیں

امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیلیفونک رابطے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے شی جن پنگ کے ساتھ پہلے ٹیلیفونک رابطے میں انسانی حقوق کے مسائل کو اجاگر کیا۔ صدر جوبائیڈ مزید پڑھیں

بحیرۂ جنوبی چین میں امریکی بحریہ کی نقل و حرکت سے کشیدگی

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی جنگی بیڑوں نے چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بحیرہ جنوبی چین میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں نے مشترکہ مشقیں انجام دی ہیں، جب کہ اس سے قبل امریکی جنگی جہاز مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کی بحالی کےلےے تعاون جاری رکھیںگے‘چین

بیجنگ (صباح نیوز) چین نے پاکستان کو کورونا کے خلاف کوششوں اور معیشت کی بحالی کے لےے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف کوششوں، معیشت کی بحالی اور سماجی ترقی میں پاکستان کی ضروریات کے مطابق اس سے تعاون مزید پڑھیں

کابل : پولیس چیف کی گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا گیا،5ہلاک

کابل( آن لائن ) افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا5 ہلاک۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کی مرکزی شاہراہ پر عین اس وقت ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا جب وہاں سے پولیس چیف کی گاڑی گزر رہی تھی، خوفناک دھماکے میں پولیس چیف محمد زئی کوچی موقع پر مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کی بحالی کیلیے تعاون جاری رکھیںگے‘چین

بیجنگ (صباح نیوز) چین نے پاکستان کو کورونا کے خلاف کوششوں اور معیشت کی بحالی کے لیے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف کوششوں، معیشت کی بحالی اور سماجی ترقی میں پاکستان کی ضروریات کے مطابق اس سے تعاون مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی اسیر کا مکان مسمار

جنین: اسیر کا مکان مسمار کرنے کی کارروائی کے دوران قابض صہیونی فوجی فلسطینی نوجوان کو دبوچ کر لے جارہے ہیں‘ خاتون چھڑانے کی کوشش کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین کے مغربی گاؤں طورہ میں اسیر محمد کبہا کا مکان مسمار کردیا۔ قابض فوج نے مزید پڑھیں

سعودی ہوائی اڈے پر حوثیوں کا حملہ، طیاروں کو نقصان

ابہا: حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون کا ملبہ ہوائی اڈے کے احاطے میں پڑا ہے‘ نشانہ بننے والے مسافر طیارے میں شگاف پڑ گیا ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر ابہا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثیوں کے حملے میں طیاروں کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

سینیٹ میں ٹرمپ کا مؤاخذہ جاری رکھنے کی منظوری

واشنگٹن: کیپٹل ہل کے باہر فوجی ہوشیار کھڑے ہیں‘ سینیٹ میں قانون ساز ٹرمپ کے مؤاخذے پر بحث کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤاخذے کی کارروائی جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ ٹرمپ پر 6جنوری کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کے لیے اپنے حامیوں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی شکست میں ایرانی عوام کا بڑا حصہ ہے‘ صدر حسن روحانی

تہران: صدر روحانی انقلاب کی سالگرہ پر منعقد کردہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست میں ایرانی عوام نے اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب ایران کے حوالے سے منعقد تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

یورپ میں برفانی طوفان‘ نیدرلینڈز میں ایمرجنسی نافذ

یورپ: سردی کی شدید لہر کے دوران شہری برف میں دبی اپنی گاڑی صاف کررہا ہے‘ کار پھسل کر سڑک سے نیچے جا گری ہے‘ حادثات اور نقل وحرکت میں مشکلات کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام ہے برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں شدید برفانی طوفان اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی درہم برہم مزید پڑھیں